• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دل کی بیماریوں علاج کیسے کریں؟

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
إبراهيم الخواص || دواء القلب في خمسة أشياء: قراءة القرآن بالتدبر، وخلاء البطن، وقيام الليل، والتضرع عند السحر، ومجالسة الصالحين.

[مفتاح التأهب لدار القرار]

ابراھیم خواص کہتے ہیں :
دل کی بیماریوں کا علاج پانچ چیزوں میں ہے
1۔ قرآن کریم کی تلاوت تدبر کے ساتھ کرنا
2۔ زیادہ کھانے سے پرہیز
3۔ تھجد کی نماز
4۔ نماز فجر سے پہلے اللہ کے حضور عاجزی اختیار کرنا اور اُسے پکارنا
5۔ نیک لوگوں کی مجالس میں بیٹھنا
 
Top