السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کسی بہن نے ایک سوال کیا ہے۔
))انکا سوال انہی کے الفاظ میں((" مجھے پیر کے دن کی فضیلت کے بارے میں کوئی پوسٹ بھیجیے۔ ہفتے کے دن کی کوئی ویلیو )قدر( ہے یا نہیں؟؟
یوم جمعہ کے متعلق تو سبھی جانتے ہیں کہ دنوں میں اس کی فضیلت ہے ، اسکے بعد احادیث میں سوموار کا ذکر آیا ہے ،کہ اس دن نفلی روزہ فضیلت والا عمل ہے ؛
عَنْ أبِي قَتَادَةَ الأنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أنَّ رَسُولَ الله صلى الله عليه وسلم سُئِلَ، عَنْ صَوْمِ الاثْنَيْنِ؟ فَقَالَ: «فِيهِ وُلِدْتُ وَفِيهِ أُنْزِلَ عَلَيَّ». أخرجه مسلم.
جناب ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب نبی اکرم ﷺ سے سوموار کے دن کے روزہ کے متعلق پوچھا گیا ۔فرمایا۔اسی دن میں پیدا ہوا ،اور اسی روز مجھ پر وحی کی ابتداء ہوئی ؛(صحیح مسلم )
اور سنن ترمذی کی روایت درج ذیل ہے ؛