• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنوں میں کس دن کو کیا فضیلت حاصل ہے؟؟

ام حسان

رکن
شمولیت
مئی 12، 2015
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کسی بہن نے ایک سوال کیا ہے۔
))انکا سوال انہی کے الفاظ میں((
" مجھے پیر کے دن کی فضیلت کے بارے میں کوئی پوسٹ بھیجیے۔ ہفتے کے دن کی کوئی ویلیو )قدر( ہے یا نہیں؟؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کسی بہن نے ایک سوال کیا ہے۔
))انکا سوال انہی کے الفاظ میں((" مجھے پیر کے دن کی فضیلت کے بارے میں کوئی پوسٹ بھیجیے۔ ہفتے کے دن کی کوئی ویلیو )قدر( ہے یا نہیں؟؟
یوم جمعہ کے متعلق تو سبھی جانتے ہیں کہ دنوں میں اس کی فضیلت ہے ، اسکے بعد احادیث میں سوموار کا ذکر آیا ہے ،کہ اس دن نفلی روزہ فضیلت والا عمل ہے ؛
عَنْ أبِي قَتَادَةَ الأنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أنَّ رَسُولَ الله صلى الله عليه وسلم سُئِلَ، عَنْ صَوْمِ الاثْنَيْنِ؟ فَقَالَ: «فِيهِ وُلِدْتُ وَفِيهِ أُنْزِلَ عَلَيَّ». أخرجه مسلم.
جناب ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب نبی اکرم ﷺ سے سوموار کے دن کے روزہ کے متعلق پوچھا گیا ۔فرمایا۔اسی دن میں پیدا ہوا ،اور اسی روز مجھ پر وحی کی ابتداء ہوئی ؛(صحیح مسلم )
اور سنن ترمذی کی روایت درج ذیل ہے ؛
الاثنين.jpg

سوموار.gif
 
Last edited:
Top