• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا کے مسافر! منزل تیری قبر ہیں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
موت کی تیاری !!!

حوالہ :
يَاأَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوااتَّقُوااللَّهَ وَلْتَنْظُرْنَفْسٌ مَاقَدَّمَت لِغَد
( سورة الحشر:18)
1974372_371154549689479_883690637_o.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مختصر سی زندگی اور لمبی امیدیں !!!
lambi umaidain

حوالہ :
عَنْ عَبْدِاللَّهِ رَضِي َاللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَطَّ النَّبِيّ ُصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطًّامُرَبَّعًاوَخَطَّ خَطًّافِي الْوَسَطِ خَارِجًامِنْه ُوَخَطّ َخُطَطًاصِغَارًاإِلَى هَذَاالَّذِي فِي الْوَسَطِ مِنْ جَانِبِهِ الَّذِي فِي الْوَسَطِ وَقَال َهَذَاالْإِنْسَان ُوَهَذَاأَجَلُهُ مُحِيطٌ بِهِأَوْقَدْأَحَاطَ بِهِ وَهَذَاالَّذِي هُوَخَارِجٌ أَمَلُهُ وَهَذِهِ الْخُطَطُ الصِّغَارُالْأَعْرَاضُفَإِنْأَخْطَأَهُ هَذَانَهَشَه ُهَذَاوَإِنْ أَخْطَأَهُ هَذَانَهَشَهُ هَذَا
( صحیح بخاری: 6417 بَاب ُمَن ْانْتَظَرَحَتَّى تُدْفَنَ)
1098512_633127090076041_1216685172_n.jpg
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے​
طے کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے​
جب سے بنی ہے دنیا لاکھوں کڑوڑوں آئے​
باقی رہا نا کوئی مٹی میں سب سمائے​
اس بات کو نا بھولو سب کا یہی حشر ہے​
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے۔۔۔۔​
آنکھوں سے تو نے اپنی کتنے جنازے دیکھے​
ہاتھوں سے تو نے اپنے کتنے دفنائے مردے​
انجام سے تو اپنے کیوں اتنا بے خبر ہے​
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے۔۔۔۔​
یہ اونچے اونچے محل کسی کام کے نہیں ہیں​
یہ عالیشان بنگلے تیرے کام کے نہیں ہیں​
دو گز زمیں کا ٹکرا چھوٹا سا تیرا گھر ہے​
جہاں تو نے جا کے سونا مٹی کا وہ گھڑا ہے​
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے۔۔۔۔​
مخمل پے سونے والو۔۔ مخمل پے سونے والے​
مٹی پہ سو رہے ھہیں شاہ و گدا وہاں پر​
سب ایک ہو رہے ہیں​
دونوں ہوئے برابر یہ موت کا اثر ہے​
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے۔۔۔۔​
مٹی کے پتلے تم کو مٹی میں ہے سمانا​
اک دن یہاں تو آیا اک دن یہاں سے جانا​
رہنا نہیں ہے یہاں پر جاری تیرا سفر ہے​
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے​
طے کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے۔۔​
 
Top