• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوران نماز وفات پانے والے شخص کے لیے نماز توڑنا

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
آگر جماعت کھڑی ہو اور دوران نماز کسی کی موت ہو جائے تو تو ایسی صورت میں کیا کرنا ہو گا کیا نماز جاری رکھیں یا چھوڑ کر اس آدمی کو پکڑیں؟ ؟؟؟
برائے مہربانی جواب جلدی دیجئے گا ۔
جزاک اللہ خیرا ۔
بھائی @اسحاق سلفی ۔
بھائی @ارسلان طارق
استاد محترم @مقبول احمد سلفی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کسی نقصان سے بچنے یا کسی کو بچانے کے لیے نماز توڑنا جائز بلکہ واجب ہے۔
کیونکہ نماز دوبارہ پڑھنا ممکن ہے، جبکہ مریض کا خیال کرنے میں تاخیر میں اس کی موت کا خدشہ ہے۔
اگر کوئی گرتے ہی مر بھی گیا ہو، تب بھی اس کے لیے نماز توڑ کے اس کو دیکھیں، ممکن ہے وہ ابھی زندہ ہو۔
بوقت مجبوری نماز توڑنے کے حوالے سے مفتی عبید اللہ عفیف صاحب حفظہ اللہ کا ایک فتوی ملاحظہ کریں:
گاڑی پر سوار ہونے کے لیے نماز توڑنا
اور یہ ایک عربی فتوی بھی موجود ہے۔
 
Top