• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دورہ اصول حدیث و فن جرح و تعدیل

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
چند ماہ پہلے رمضان المبارک میں جامعہ لاہور الاسلامیہ ’ البیت العتیق ‘ میں علمی دورس کا انعقاد کیا گیا تھا ، جس میں تفسیر قرآن کے علاوہ اصول حدیث ، فن رجال اور جرح و تعدیل کے ماہرین علماء کے دروس ہوئے تھے ، اور ان علمی دروس کو ریکارڈ بھی کیا گیا ۔
اس دورہ میں کبار اہل علم ، شیوخ الحدیث اور معروف شخصیات نے شرکت کی ، مثلا :
مولانا رمضان سلفی حفظہ اللہ ( شیخ الحدیث جامعہ رحمانیہ لاہور )
نے دو درس فرمائے ۔
موضوع : حدیث کا تعارف ، اہمیت ، حجیت اور شبہات کا ازالہ
لنکس :
https://goo.gl/AatRHD
https://goo.gl/jTDFdU
شیخ الحدیث مولانا حافظ عبد السلام بھٹوی حفظہ اللہ ( معروف مفتی و عالم دین )
موضوع :مشکوۃ المصابیح ، منہج تالیف
حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ ( معروف محقق و مصنف )
موضوع : امین احسن اصلاحی صاحب کا نظریہ استخفاف حدیث
حافظ ابتسام الہی ظہیر ( ابن علامہ احسان الہی ظہیر )
موضوع : تاریخ حدیث ، حجیت حدیث
مولانا خالد بشیر مرجالوی حفظہ اللہ ( شیخ الحدیث جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ )
موضوع : صحاح ستہ پر حواشی ، کرنے کے کام
ان حضرات نے ایک ایک درس ارشاد فرمایا ،
جبکہ تین علماء نے متعدد دروس ریکارڈ کروائے :
مولانا شفیع طاہر حفظہ اللہ ( استاذ جامعہ ہذا )
’ تیسیر مصطلح الحدیث کے دروس ‘
مولانا ابراہیم بن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ ( رئیس مدرسہ احمد بن حنبل )
’ فن جرح و تعدیل کا تفصیلی تعارف )
مولانا خبیب اثری حفظہ اللہ ( محقق ادارہ علوم اثریہ )
’ اصول حدیث کے چند اہم مسائل ، مثلا حسن لغیرہ ، زیادت ثقہ وغیرہ کا تعارف )
ان سب دروس کو اس لنک پر سنا جاسکتا ہے :
عام طور پر لوگ علم حدیث کے متعلق رہنمائی کے لیے پوچھتے رہتے ہیں ، ایسے احباب کے لیے یہ دورہ ایک نادر تحفہ ہے ، کسی بھی علم میں مہارت اور تخصص تو اس طرح کے دوروں سے پیدا نہیں ہوتا ، لیکن بہرصورت علم حدیث کا ذوق و شوق رکھنے والے جن احباب کے لیے باقاعدہ کلاسوں میں شرکت کرنا ممکن نہیں ، وہ ان مشایخ کے مذکورہ دروس کو وقت نکال کر ضرور سنیں ، بلاشبہ علوم حدیث کے متعلق معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ ہیں ۔
 
Last edited:

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته
جزاك الله خيرا
مولانا خبیب اثری حفظہ اللہ کے مزید
ویڈیوز آئے گی کیا شیخ صاحب؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته
جزاك الله خيرا
مولانا خبیب اثری حفظہ اللہ کے مزید
ویڈیوز آئے گی کیا شیخ صاحب؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
السلام اور علیکم کے درمیان میں و درست نہیں۔
اس دورہ کی تمام ویڈیوز مذکورہ چینل پر اپلوڈ ہوچکی ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مولانا ابراہیم بن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ ( رئیس مدرسہ احمد بن حنبل )
’ فن جرح و تعدیل کا تفصیلی تعارف )
اس دفعہ پھر یہ دورہ منعقد ہوا، جس میں مولانا ابن بشیر حسینوی صاحب اور مولانا ندیم ظہیر نے شرکت کی ہے۔
سنا ہے، دورہ کافی دلچسپ اور مفید تھا۔
ابن بشیر صاحب کی ویڈیوز ان کی فیس بک آئی ڈی پر موجود ہیں۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
مولانا ندیم ظہیر حفظہ اللہ کی ویڈیوز کہا پر ہے؟
محترم ندیم صاحب نے اپنے لیکچر ریکارڈ نہیں کیے تھے ۔ صرف میرے ہوئے تھے ۔ وہ بھی خود ہی کیے تھے ادارےکی طرف سے کوئی اہتمام نہیں تھا ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اس دفعہ پھر یہ دورہ منعقد ہوا، جس میں مولانا ابن بشیر حسینوی صاحب اور مولانا ندیم ظہیر نے شرکت کی ہے۔
سنا ہے، دورہ کافی دلچسپ اور مفید تھا۔
ابن بشیر صاحب کی ویڈیوز ان کی فیس بک آئی ڈی پر موجود ہیں۔
دراسۃ الاسانید کورس مکمل تفصیل وڈیوز کے ساتھ لنک درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں ۔
https://ihouniversity.blogspot.com/2020/01/15-18-19-21-23.html
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,116
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
بندہ ناچیز علوم حدیث پر متعدد دورہ جات کروا چکا ہےاور اب بھی تخصص تصنیف و تحقیق کا دورہ لاہور میں جاری ہے تمام دورہ جات کی تفصیل درج ذیل ہے
1.دورہ جرح و تعدیل
https://www.youtube.com/playlist...
2.دورہ المحدث الفاصل
https://www.youtube.com/playlist...
3.دورہ دراسۃ الأسانيد
https://www.youtube.com/playlist...
4.دورہ الکفایہ فی علم الروایہ
https://www.youtube.com/playlist...
5.دورہ صحیح البخاری جلد 1
https://www.youtube.com/playlist...
6.دار الافتاء
https://www.youtube.com/playlist...
7.المسند الصحیح علی التقاسیم والأنواع للإمام ابن حبان
https://www.youtube.com/playlist...
8.خطبات ابن بشیر الحسینوی
https://www.youtube.com/playlist...
9.کتب حدیث و جرح تعدیل کا تعارف
https://www.youtube.com/playlist...
10.دفاع منھج محدثین
https://www.youtube.com/playlist...
11.دورہ علوم حدیث
https://www.youtube.com/playlist...
۱۲۔دورہ علل الحدیث
13. تخصص تصنیف و تحقیق
14.ہماری مطبوعہ کتب
https://www.youtube.com/playlist...
15.دفاع صحیح بخاری حافظ تنزیل الرحمن چھتوی
https://www.youtube.com/playlist...

۱۶۔ دورہ مسئلہ تدلیس
۱۷۔دورہ منہج متقدمین و متاخرین کا اتحاد
۱۸۔ دورہ حسن لغیرہ
*خود بھی فائدہ اٹھائیں اور پوری دنیا میں علوم حدیث کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں آپ کی ہماری ٹیم میں شمولیت ہمارے لیے سعادت ہو گی*
♥دار السنہ للتخصص والتحقیق لاہور♥
جمعرات بعد نماز مغرب تا رات گئے تک منفرد کلاس
332ھما بلاک. اقبال ٹاؤن لاھور
...........
مدرس :ابن بشیر الحسینوی
.....
تخصص تصنیف و تحقیق
منفرد دورہ کے سابقہ لیکچر یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں
........
برائے سوالات

فیس بک آفیشل پیج

ہماری مطبوعہ کتب


♥دار السنہ للتخصص والتحقیق لاہور کے لیے بلڈنگ خریدنے میں ساتھ دیں♥

خویدم العلم
محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی
 
Top