• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوزندگیوں کا منکرکون؟ امام احمدبن حنبل ؒ یا ڈاکٹر عثمانی!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
چیلنج
دنیا کے تمام منکرین عذابِ قبر کو ہمارا کھلا چیلنج ہے کہ اگر وہ عذاب قبر پر مناظرہ کرنا چاہیں تو اپنے کسی عالم کو گفتگو کے لئے تیار کریں اور گفتگو کا آغاز سب سے پہلے برزخی قبر سے ہو گا۔ یعنی:
(۱) انہیں برزخی قبر کا ثبوت پیش کرنا ہو گا۔
(۲) حدیث کی کون کونسی کتب ان کے ہاں معتبر ہیں جسے مناظرہ میں وہ بطورِ حوالہ پیش کریں گے۔ انہیں کتابوں کے نام لکھ کر دینا ہو گا بصورت دیگر انہیں منکرین حدیث ہونے کا اعلان کرنا ہو گا۔
(۳) باقی شرائط مناظرہ سے پہلے طے کرنا ہوں گی۔ ھل من مبارز؟
(۴) عقیدہ عذاب قبر کا انکار کرنے پر منکرین کو مباہلے کا چیلنج بھی دیا جائے گا
قارئین سے ایک درخواست: اس پمفلٹ کو پڑھ کر اسے دوسرے بھائیوں تک پہنچانے کا انتظام فرمائیں کیونکہ یہ فتنہ عام ہوتا جا رہا ہے اور لوگ منکرین حدیث بنتے جارہے ہیں لہٰذا اس فتنہ کا سدباب کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔ اسے ہزاروں کی تعداد میں شائع کر کے متاثرین تک پہنچائیں جو لوگ شائع کرنے کی طاقت نہیں رکھتے وہ فوٹو اسٹیٹ کر کے اسے پھیلائیں اور کتاب ’’عذاب قبر کی حقیقت‘‘ کو بھی شائع کر کے لوگوں تک پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں آپ کو اجر عظیم عنایت فرمائیں گے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔
(۲) عذاب قبر کے موضوں پر ہماری کتاب ’’عذاب قبر کی حقیقت‘‘ اور دیگر لٹریچر کا ضرور مطالعہ فرمائیں۔ ھٰذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
انعام کا اعلان
ہمارے دیئے ہوئے حوالہ جات کو غلط ثابت کرنے والے کو پچاس ہزار روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔ ھل من مبارز؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top