• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوست کی صیحت کے لیے دعا کی درخواست

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب ؟
ہمارا ایک بہت ہی پیارا دوست عفان ہاشمی جو اپنڈکس کا اپرشن خراب ہونے کی وجہ سے اس وقت قومے کی حالت میں ہے ڈاکڑ نے زندگی کا چانس نہ ہونے کے برابر بتایا ہے
آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے اس لیے دعا کی .......بہت ہی مضبوط ایمان والہ ہے وہ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ للہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت آپ کے دوست کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اور ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا حی و یا قیوم !!
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
الله تعالی آپ کے دوست کو مزید زندگی عطا فرمائے اور برکت والی زندگی دے آمین۔ الله آپ کے دوست کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﻟﻠﮧ
ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺖ
ﮐﻮ ﺻﺤﺖ ﮐﺎﻣﻠﮧ ﻭ ﻋﺎﺟﻠﮧ ﻋﻄﺎ
ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻔﻆ
ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ۔
ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎ ﺣﯽ ﻭ ﯾﺎ ﻗﯿﻮﻡ
 
Top