• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوسری سائٹ کی کتب

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
میری گذاریش اور تجویز ہے۔ناظمین فورم کے لیے
ہمارے کئ ممبر کچھ کتب کا مطالبہ کرتے ہے۔جو اس سائٹ پر نہیں ہوتی۔مگر دوسری سائٹ یا کسی ممبر کے پاس ہوتی ہے۔تو وہ اس کتب کا کنک دیتا ہے۔
جیسے کے آزاد بھائی اورaamirبھائی اور میں نے خود بعض کتب کا لنک دیا ہے۔میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ ایک کیٹیگری بنائے جسمیں یہ ساری کتب موجود ہو۔اگر کسی بھائی کو کوئی کتاب چاہیے تو وہ اس کیٹیگری میں چیک کر سکتا ہے۔
اللہ حافظ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام

صدق بھائی جان آپکا شکریہ، لیکن اس فورم پر اس طرح کا الگ سیکشن پہلے ہی سے بنا ہوا ہے.
پی ڈی ایف فارمیٹ میں

آپ یہاں اپنی کتابوں کا لنک دے سکتے ہے
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
وعلیکم السلام

صدق بھائی جان آپکا شکریہ، لیکن اس فورم پر اس طرح کا الگ سیکشن پہلے ہی سے بنا ہوا ہے.
پی ڈی ایف فارمیٹ میں

آپ یہاں اپنی کتابوں کا لنک دے سکتے ہے
السلام علیکم بھائی جان
میرا مطلب یہ ہیکہ ان دوسری سائٹ کی کتب کو یکجہ کرنے کی بات ہے۔
اللہ حافظ
 
Top