• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوسرے فورمز سے دھاگوں کو فارمیٹنگ کے ساتھ کاپی کرنے کا طریقہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اوپر کیا گیا سلام اگر مع ورڈ فارمیٹ ، آپ کو نظر آرہا ہے تو پھر تفصیل بعد میں۔۔ان شاءاللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اس جملے کا مزید اضافہ کر دیتا ہوں تاکہ بات واضح ہوجائے۔

اس جملے کا مزید اضافہ کر دیتا ہوں تاکہ بات واضح ہوجائے۔

اس جملے کا مزید اضافہ کر دیتا ہوں تاکہ بات واضح ہوجائے۔

اس جملے کا مزید اضافہ کر دیتا ہوں تاکہ بات واضح ہوجائے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اوپر والی پوسٹ کا سکرین شاٹ حاضر ہے

upload_2016-11-13_23-9-49.png

جو احباب میری مذکورہ پوسٹ کو بذریعہ لیپ ٹاپ و کمپیوٹر یا ایسی ڈیوائس جس میں اوپر والے فونٹس انسٹال ہوں گے، دیکھیں گے، انہیں ایسی نظر آئے گی۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
جو احباب میری مذکورہ پوسٹ کو بذریعہ لیپ ٹاپ و کمپیوٹر یا ایسی ڈیوائس جس میں اوپر والے فونٹس انسٹال ہوں گے، انہیں ایسی نظر آئے گی۔
جی بالکل ، ایسے ہی ہے ۔ میرے پاس بعض تبدیلیاں نظر آرہی ہیں ، بعض نہیں ۔ لہذا مہربانی کرکے اپنے سسٹم کے ’ فونٹس ‘ ہمین بھی عنایت کردیں ، تاکہ سب کچھ ہمیں بھی نظر آئے ۔ :)
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
جی بالکل ، ایسے ہی ہے ۔ میرے پاس بعض تبدیلیاں نظر آرہی ہیں ، بعض نہیں ۔ لہذا مہربانی کرکے اپنے سسٹم کے ’ فونٹس ‘ ہمین بھی عنایت کردیں ، تاکہ سب کچھ ہمیں بھی نظر آئے ۔ :)
محترم شیخ صاحب!
ان شاء اللہ جو فونٹس میں نےسسٹم میں انسٹالڈ کر رکھے ہیں انہیں آپ کو ٹیلیگرام کرنے کی کوشش کروں گا۔
ویسے اصل سوال یہ ہے کہ:
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اگر ہم ایم -ایس ورڈ کی فائل سے اُردو تحریر فارمیٹ سمیت کاپی کرنا چاہیں تو کیسے کرینگے؟
اور اس کا جواب حاضر ہے:
میرے پاس گھر کے کمپیوٹرمیں آفس2010 انسٹال ہے۔
ورڈ کی فائل میں موجود ٹیکسٹ کی فارمیٹنگ کر لیں۔ یعنی اپنی مرضی کا رنگ، سائز اور سٹائل دے دیں۔
اس کے بعد ٹیکسٹ کو منتخب کر لیں اور ایک بار رائٹ کلک کریں اور کاپی کے بٹن کو کلک کر دیں۔۔اور پھر اس کے نیچے پیسٹ آپشن میں موجود "کیپ سورس فارمٹنگ" کے بٹن کو کلک کریں۔جیسا کہ نیچے دیکھا گیا ہے۔

upload_2016-11-14_21-4-20.png


اس کے بعد محدث فورم کے ایڈیٹر میں پیسٹ کر دیں۔۔ ایسے۔۔


الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾
سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں (۱) جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے (۲(

ف ۱ اَلْحَمْدُ میں ' ال ' مخصوص کے لئے ہے یعنی تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں یا اس کے لئے خاص ہیں کیونکہ تعریف کا اصل مستحق اور سزاوار صرف اللہ تعالٰی ہے۔ کسی کے اندر کوئی خوبی، حسن یا کمال ہے تو وہ بھی اللہ تعالٰی کا پیدا کردہ ہے اس لئے حمد (تعریف) کا مستحق بھی وہی ہے۔ اللہ یہ اللہ کا ذاتی نام ہے اس کا استعمال کسی اور کے لئے جائز نہیں لَا اِلٰہَ افضل الذکر اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کو افضل دعا کہا گیا ہے۔ (ترمذی، نسائی وغیرہ) صحیح مسلم اور نسائی کی روایت میں ہے اَلْحَمْدُ لِلّہِ میزان کو بھر دیتا ہے اسی لئے ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ اللہ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ ہر کھانے پر اور پینے پر بندہ اللہ کی حمد کرے۔ (صحیح مسلم(

ف۲ )رَبْ ( اللہ تعالٰی کے اسمائے حسنٰے میں سے ہے، جس کا معنی ہرچیز کو پیدا کر کے ضروریات کو مہیا کرنے اور اس کو تکمیل تک پہنچانے والا۔ اس کے استعمال بغیر اضافت کے کسی اور کے لئے جائز نہیں (الْعَالَمِيْنَ) عَالَمْ (جہان) جہان کی جمع ہے۔ ویسے تو تمام خلائق کے مجموعہ کو عالم کہا جاتا ہے، اس لئے اس کی جمع نہیں لائی جاتی۔ لیکن یہاں اس کی ربوبیت کاملہ کے اظہار کے لئے عالم کی بھی جمع لائی گئی ہے، جس سے مراد مخلوق کی الگ الگ جنسیں ہیں۔ مثلا عالم جن، عالم انس، عالم ملائکہ اور عالم وحوش و طیور وغیرہ۔ ان تمام مخلوکات کی ضرورتیں ایک دوسرے سے قطعا مختلف ہیں لیکن رَبِّ الْعَالَمِيْنَ سب کی ضروریات، ان کے احوال و ظروف اور طباع و اجسام کے مطابق مہیا فرماتا ہے۔


 

talib

مبتدی
شمولیت
ستمبر 01، 2016
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
20
Very Good Information
 
Top