• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دونوں سجدوں سے فارغ ہوکر سیدھا کھڑا ہو جائے بیٹھے مت سند مطلوب ہے

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
پھر دونوں سجدوں سے فارغ ہوکر سیدھا کھڑا ہو جائے بیٹھے مت
حدیث : عن ابی ہریرہؓ (مرفوعا فی حدیث طویل) ثم اسجد حتی تطمئن ساجد اثم ارفع حتی تستوی قائما۔ بخاری ج2 ص 986 قدیمی کتب خانہ۔
ترجمہ :حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے پھر تو (دوسرا) سجدہ اطمینان سے کر پھر (دوسرے) سجدہ سے سر اٹھا یہاں تک کہ (دوسری رکعت کے لئے ) سیدھا کھڑا ہو جا(درمیان میں بیٹھ مت)
 
Top