محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 780
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 69
دو عورتیں ایک کہانی (LGBTQ) | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 34
اس ویڈیو میں افریقی ملک میں دو عورتوں کی ایک کہانی کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ ایل جی بی ٹی کیو کو پروموٹ کون کر رہا ہے؟ ٹرانس جینڈر کیا ہوتا ہے؟ پاکستان میں اس بارے میں کیا بل منظور کیا گیا، ٹرانس جینڈر کا مسئلہ اقوام میں زیر بحث کیوں لایا گیا، پاکستان میں اس طرح کے کاموں سے ہمیں بطور مسلمان کیوں اور کیسے الرٹ رہنا چاہیئے؟ مزید جانیئے ویڈیو میں۔۔۔
محدث میڈیا کے اس پروگرام’’ عمران پوڈ کاسٹ‘‘ کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس’’لنک‘‘ پر کلک کریں۔