• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی تمام تحقیقی کتب و مضامین

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
بسم الله الرحمن الرحيم
راقم نے دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی کچھ کتب کا مطالعہ کیا ہے اور سفر حرمین میں بھی اہل علم سے ان کی تعریف سنی ۔وہ ماشاءا للہ بہت پختہ محقق اور نقاد ہیں ان کی تمام کتب اللہ کی توفیق سے پیش خدمت ہیں تاکہ البشارہ کے قارئین ان کی کتب سے بھی استفادہ کریں اور ہمیں اپنی دعاوں میں یاد رکھیں ۔آمین
دیکھے البشارہ ڈاٹ کام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جزاكم الله خيرا ۔
ابن بشیر الحسینوی صاحب نے بہت اہم چیز کی طرف توجہ دلائی ہے ۔۔ اللہ ان کو بہتر بدلہ دے ۔
شيخ ماہر الفحل حفظه الله ماشاء اللہ واقعتا اسم بامسمی ہیں ( فیما أحسب )
ان کی کتاب کشف الإیہام لما تضمنہ تحریر التقریب من الإوہام ان کے تبحر علمی ، محدثین کے مناہج سے واقفیت ،مصابرۃ فی التألیف والتحقیق اور اسلاف کے بارے میں ان کی غیرت علمی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

بعض علماء کو دیکھا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے فتاوی جات میں تحریر کے حوالے تو دیے ہیں لیکن کشف الإیہام کو مدنظر نہیں رکھا ۔ حالانکہ بقول دکتور ماہر الفحل کے تحریر أحکام التقریب کثرت اغلاط و اوہام کے سبب بذات خود تحریرکی محتاج ہے ۔ ( واللہ أعلم )

ایک بات جو میں نے کشف الإیہام کا مطالعہ کرتے ہوئے ملاحظہ کی وہ یہ ہے کہ باوجود موضوع میں پائی جانے والی خشکی اور سنجیدگی کے شیخ کا انداز بیان ایسا ہے کہ آپ کو تھکاوٹ کا احساس نہیں ہو گا ۔
بلکہ استاد محترم عبد الولی حقانی صاحب حفظہ اللہ کو ایک دفعہ کہتے ہوئے سنا :
ماہر الفحل واقعہ ہی فحل اور زبر دست قسم کا ادیب بھی ہے ۔

الصفحۃ المنسوبہ إلی الشیخ ماہر الفحل حفظہ اللہ علی الفیس بک
 
شیخ ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کو اللہ تعالی نے بے پناہ صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں ۔اس کا اندازہ ان کی صرف ایک کتاب
الجامع فی الفوائد والعلل پڑھ لینے سے ہو جاتا ہے جو غالبا چار یا پانچ جلدوں پر محیط ہے اور تمام کتاب میں اصول حدیث اور جرح و تعدیل کی بحوث کی گئی ہیں
راقم کو یہ کتاب مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کی لائبریری میں مطالعہ کرنے کا موقع ملا اور اسی طرح مکہ مکرمہ میں شیخ ندیم حفظہ اللہ متعلم ام القری یونیورسٹی کی ذاتی لائبریری میں بھی مطالعہ کا موقع ملا ۔(راقم نے شیخ ندیم حفظہ اللہ کو بہت پختہ اور علوم و فنون میں بہت آگے پایا ہے اللہ تعالی محترم کو اپنی رحمت سے وقت کا بہت بڑا محدث بنائے آمین ۔)
شیخ ماہر یسین الفحل کے فضیلت کے لئے ان کی یہ ایک کتاب کافی ہے فجزاہ اللہ خیرا ۔
راقم :تمام دینی طلباء کو نصیحت کرتا ہے کہ ان کی کتب کو لازم پکڑیں ۔
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جزاكم الله خيرا ۔
ابن بشیر الحسینوی صاحب نے بہت اہم چیز کی طرف توجہ دلائی ہے ۔۔ اللہ ان کو بہتر بدلہ دے ۔
شيخ ماہر الفحل حفظه الله ماشاء اللہ واقعتا اسم بامسمی ہیں ( فیما أحسب )
ان کی کتاب کشف الإیہام لما تضمنہ تحریر التقریب من الإوہام ان کے تبحر علمی ، محدثین کے مناہج سے واقفیت ،مصابرۃ فی التألیف والتحقیق اور اسلاف کے بارے میں ان کی غیرت علمی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
بعض علماء کو دیکھا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے فتاوی جات میں تحریر کے حوالے تو دیے ہیں لیکن کشف الإیہام کو مدنظر نہیں رکھا ۔ حالانکہ بقول دکتور ماہر الفحل کے تحریر أحکام التقریب کثرت اغلاط و اوہام کے سبب بذات خود تحریرکی محتاج ہے ۔ ( واللہ أعلم )
ایک بات جو میں نے کشف الإیہام کا مطالعہ کرتے ہوئے ملاحظہ کی وہ یہ ہے کہ باوجود موضوع میں پائی جانے والی خشکی اور سنجیدگی کے شیخ کا انداز بیان ایسا ہے کہ آپ کو تھکاوٹ کا احساس نہیں ہو گا ۔
بلکہ استاد محترم عبد الولی حقانی صاحب حفظہ اللہ کو ایک دفعہ کہتے ہوئے سنا :
ماہر الفحل واقعہ ہی فحل اور زبر دست قسم کا ادیب بھی ہے ۔
الصفحۃ المنسوبہ إلی الشیخ ماہر الفحل حفظہ اللہ علی الفیس بک
بھائی آپ درج ذیل کتاب بھی پڑھ لیں ۔
أوهام في كشف الإيهام
بقلم د/ بسام الغانم العطاوي
أستاذ السنة وعلومها في كلية المعلمين في جامعة الملك فيصل في الدمام

ابتدائیہ سے چندسطور ملاحظہ ہوں:
فقد اطلعت على كتاب أخينا الفاضل الشيخ الدكتور ماهر الفحل الذي سماه كشف الإيهام لما تضمنه تحرير التقريب من الأوهام، فراعني ما فيه من تناقضات وأوهام، حتى خيل إلي أن الذي كتب هذا الكتاب ماهر آخر غير الذي نعرفه في ملتقى أهل الحديث، ومنتديات صناعة الحديث، فأحببت أن أكتب بعض ملحوظاتي على الكتاب نصيحة لمؤلفه الفاضل الذي كانت له جهود مشكورة في تحقيق عدد من الكتب النفيسة، وفي الكتابة في مسائل علم الحديث، لعله يعيد بناء كتابه على أسس صحيحة وقواعد منهجية سليمة ينتفع بها طلبة العلم، ونصيحة لقراء الكتاب ليحذروا مافيه من تناقضات وأوهام. وأرجو أن يتسع صدر المؤلف لما سأذكره نصيحة له، وهو فاعل ذلك إن شاء الله، لما عرف عنه من الرجوع إلى الحق إذا بان له، ولا أنسى موقفه الكريم حين استدل بحديث معلول قبل أن يقف على علته، فنبهته إحدى الأخوات على ذلك، ونقلت ما ذكره الدكتور علي الصياح في بيان علة هذا الحديث، فما كان من الدكتور ماهر إلا أن قال:" أشكر الأخت الفاضلة على حرصها وكمال فطنتها، وقد راجعت المصادر فتبين لي أن ما قاله الشيخ المحدث علي الصياح صوابٌ، وأن حكمي على تصحيح الإسناد خطأ فجزى الله الشيخ الصياح خير الجزاء على ما قدم ويقدم في خدمة هذا الدين، وأشكر الأخت الفاضلة على هذا التنبيه، وأستغفر الله مما كتبته سابقاً في تصحيح إسناد الحديث، والذي غرني في ذلك هو سماع الزهري من أنس، ولم أكن أعلم علل الحديث الخفية حتى بانت لي. وأستغل الموقف في تنبيه إخواني إلى التأني والتأتي قبل إصدار الأحكام حتى لا يقعوا في مثل ما وقعت به " (منتديات صناعة الحديث).
وهذا يدل على حرصه على اتباع الحق، متى ظهر له، وتقديمه إياه على حظوظ النفس مهما كانت، فجزاه الله خيرا، وبارك فيه، وزاده توفيقا وتسديدا.
وسأجعل ملحوظاتي على الكتاب في وقفات تدور على المحاور التالية:
المحور الأول: المنهج العام للكتاب.
المحور الثاني: أوهام المؤلف في الكتاب.
المحور الثالث: تناقضات المؤلف في الكتاب.
[أوهام في كشف الإيهام ص: 3]
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
راقم نے البشارہ ویب سائٹ پر دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی قیمتی کتب پیش کی ہیں تا کہ قارئین ان سے استفادہ کریں ۔تحقیق کی بنیاد پر کسی کی بات سے اختلاف ہو جانا کوئی بعید نہیں ہے
تو شیخ محترم نے تحریر تقریب التہذیب کے تعاقب پر ایک کتاب کشف الاوھام لکھی ہے تو اس کشف الاوھام پر بھی تعاقب کیا گیا ہے ہم قارئین کی خدمت میں وہ کتاب بھی پیش کر رہے ہیں تاکہ قارئین تمام کو سامنے رکھ کر خود فیصلہ کریں کہ راجح کس کی بات ہے
اوھام فی کشف الایھام بھی ملاحظہ فرمائیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی آپ درج ذیل کتاب بھی پڑھ لیں ۔
أوهام في كشف الإيهام
بقلم د/ بسام الغانم العطاوي
أستاذ السنة وعلومها في كلية المعلمين في جامعة الملك فيصل
جزاكم الله خيرا ۔

راقم نے البشارہ ویب سائٹ پر دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی قیمتی کتب پیش کی ہیں تا کہ قارئین ان سے استفادہ کریں ۔تحقیق کی بنیاد پر کسی کی بات سے اختلاف ہو جانا کوئی بعید نہیں ہے
تو شیخ محترم نے تحریر تقریب التہذیب کے تعاقب پر ایک کتاب کشف الاوھام لکھی ہے تو اس کشف الاوھام پر بھی تعاقب کیا گیا ہے ہم قارئین کی خدمت میں وہ کتاب بھی پیش کر رہے ہیں تاکہ قارئین تمام کو سامنے رکھ کر خود فیصلہ کریں کہ راجح کس کی بات ہے
اوھام فی کشف الایھام بھی ملاحظہ فرمائیں
شيخ صاحب الله آپ کو حزائے خیر دے۔۔۔ کتاب کا دہاگہ تو آپ نے دے دیا ہے ۔۔۔ لیکن اس کو پڑہنا بہت مشکل ہے کیونکہ عربی کو اردو خط میں پیش کیا گیا ہے ۔۔ اگر پی ڈی ایف وغیرہ کا کوئی دہاگہ ہے تو عنایت فرمائیں ۔۔۔
اس کے علاوہ بھی اگر کسی بھائی کے پاس اس حوالے سے کوئی مواد ہے تو بھائی ضرور اطلاع دیں ۔۔
ویسے میں نے ایک دو دفعہ تلاش کی اور بعض ساتھیوں سے پوچھا بھی کہ کشف الإیہام پر کوئی نقد وغیرہ آیا ہے کہ نہیں تو کوئی جواب نہ ملا ۔۔۔
اصل میں میں ملتقی اہل الحدیث پر کچھ دن پہلے ہی مسجل ہوا ہوں ۔۔ اس سے پہلے ایک دو دفعہ تسجیل کی تھی لیکن کلمۃ السر وغیرہ میں کسی مسئلہ کی وجہ سے استفادہ نہ کرسکا ۔ کیونکہ اس میں فیس بک کے ذریعے تسجیل کی سہولت نہیں ہے ۔
 
Ukashah

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
214
پوائنٹ
65
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ـ
کتب سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ،لیکن تھریڈ پوسٹر نے ان کے پختہ محقق اور نقاد ہونے کی بات کی ، تو عرض ہے کہ اتنے پختہ محقق نہیں ـ
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
جزاكم الله خيرا ۔

شيخ صاحب الله آپ کو حزائے خیر دے۔۔۔ کتاب کا دہاگہ تو آپ نے دے دیا ہے ۔۔۔ لیکن اس کو پڑہنا بہت مشکل ہے کیونکہ عربی کو اردو خط میں پیش کیا گیا ہے ۔۔ اگر پی ڈی ایف وغیرہ کا کوئی دہاگہ ہے تو عنایت فرمائیں ۔۔۔
اس کے علاوہ بھی اگر کسی بھائی کے پاس اس حوالے سے کوئی مواد ہے تو بھائی ضرور اطلاع دیں ۔۔
ویسے میں نے ایک دو دفعہ تلاش کی اور بعض ساتھیوں سے پوچھا بھی کہ کشف الإیہام پر کوئی نقد وغیرہ آیا ہے کہ نہیں تو کوئی جواب نہ ملا ۔۔۔
اصل میں میں ملتقی اہل الحدیث پر کچھ دن پہلے ہی مسجل ہوا ہوں ۔۔ اس سے پہلے ایک دو دفعہ تسجیل کی تھی لیکن کلمۃ السر وغیرہ میں کسی مسئلہ کی وجہ سے استفادہ نہ کرسکا ۔ کیونکہ اس میں فیس بک کے ذریعے تسجیل کی سہولت نہیں ہے ۔
اب ہم اس کتاب کے لنک دے دئے ہیں اور اس طرح تقریب کے تعاقبات پر کچھ اور کتب بھی مہیا کی ہیں ۔
ضروری تفصیل البشارہ پر مہیا کر دی ہے شائقین ملاحظہ فرمائیں
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ـ
کتب سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ،لیکن تھریڈ پوسٹر نے ان کے پختہ محقق اور نقاد ہونے کی بات کی ، تو عرض ہے کہ اتنے پختہ محقق نہیں ـ
وعلیکم السلام محترم بھائی جان جو راقم نے دکوتر ماہر یسین الفحل کے متعلق لکھا کہ پختہ محقق اور نقاد ہیں ۔
یہ اس لئے لکھا ہے کہ راقم نے اہل علم سے ان کی توثیق سنی ہے اور ان کی تحقیقی کتب کی بنیاد پر کہا ہے ۔اور یاد رہے کہ ان کی اکثر کتب اصول حدیث اور جرح و تعدیل پر مشتمل ہیں اور یہ کتب کوئی ماہر فن ہی لکھ سکتا ہے۔بعض چیزوں میں غلطی لگ جانا اس سےکوئی عالم بھی بری نہیں ہے ۔
جو بھائی ان کی تحقیقی تصانیف دیکھنا چاہتا ہے وہ البشارہ ڈاٹ کام میں دیکھ سکتا ہےاور خود اندازہ کر سکتا ہے کہ کیا وہ پختہ محقق اور نقاد ہیں کہ نہیں ۔
 
Top