شوہر اوربیوی میں سے ہر ایک یہ چاہتاہےکہ دوسرامجھ سےبےپناہ محبت کرے۔مگردونوں کی یہ چاہت اپنےاپنےفطری دائرہ میں ہوتی ہے۔شوہر کی طبعیت جس محبت کاتقاضہ کرتی ہےاس میں اطاعت وفرمانبرداری کاپہلوغالب ہوتاہےاوراس کےبرعکس بیوی کی طبعیت جومحبت چاہتی ہوتی ہےاس میں تحفظ کاپہلوغالب ہوتاہے۔یہ ایک ایسا فطری فرق ہےجسےمغرب ایڑھی چوٹی کازور لگاکربھی دبانہیں سکتا۔آمین۔۔۔
جنجھوڑ دینے والی تحریر ہے۔۔۔
اللہ رب العزت تمام بھائیوں کو نیک سیرت اور فرمانبردار بیوی عطا فرمائیں ۔۔
اور بہنوں کو بھی نیک سیرت اور انکی عزت کا محافظ عطا فرمائے۔۔ آمین