ٹھیک۔جناب عالی امام صاحب کے مقلدین کے اختلاف کی بات چل رہی تھی جس پر میں نے عرض کیا:۔
یعنی امام کی تقلید میں رہتے ہوئے ہی اختلاف تخریج مسئلہ میں ہو سکتا ہے۔
آپ کس بات پر اقوال پیش فرما رہے ہیں؟ میں نے اس سے انکار کیا ہے کیا کہ مقلد کا وظیفہ امام صاحب کی بات کو ماننا ہے؟
اگرچہ اس میں تفصیل بھی ہے لیکن فی الحال اس کی بحث نہیں چل رہی۔
تو گویا آپ اس بات سے متفق ہیں کہ مقلد کا وظیفہ دلائل میں نظر کرنا نہیں، بلکہ امام صاحب کی بات کو بلا دلیل ماننا ہی ہے۔؟