• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین میں اعتدال پسندی اپنانا اور غلو وشدت پسندی کی مذمت

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

آپکی خدمت میں ایک اہم رسالہ پیش کیا جا رہا ہے ، جو بہت عمدہ انداز میں موجودہ دور میں پھیلی پراسرار دہشت گردی اور انتہا پسندی کا با دلائل محاسبہ کرتا ہے.زیر نظررسالہ، جو کہ فضیلة الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی کی مایا ناز تصنیف ہے جس میں انہوں نے مسلمان معاشروں میں پھیلنے والی افراہ تفری ،فتنہ تکفیر و تفجیر، اس کے اسباب ،اس کے مظاہراور ان کا حل نہایت مدلّل طور پر بیان کیا ہے۔ اور اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ مسلمان معاشروں میں موجود عدم برداشت اوراسکی بنیاد پر پیدا ہونے والے مختلف فتنوں کا محاسبہ کرتی ہے۔​

کتابچہ لنک: دین میں اعتدال پسندی اپنانا اور غلو وشدت پسندی کی مذمت

(نوٹ:مصنف کی ہر تصنیف سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں. اتفاق صرف اس پر جو قرآن و سنت اور سلف صالحین کے منہج پر ہو! جزاک اللہ خیرا)​
 
Top