محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیراجزاکم اللہ خیرا یوسف ثانی بھائی۔ آپ نے بہت عمدہ طریقے سے وضاحت کر دی۔
دراصل گرافکس کو دیکھئے، تو زبردستی کرنے والا ہاتھ مردانہ ہے اور جس پر زبردستی کی جا رہی ہے وہ کسی بچے کا ہے۔ اس لئے میں نے کہا ایسا تاثر ملتا ہے کہ بچہ پر اس کا سرپرست زبردستی کر رہا ہے۔ اور اکثر صورتوں میں یہ زبردستی دینی معاملات ہی میں ہوتی ہے نا کہ کافر بچے کو مسلمان مرد زبردستی کر کے مسلمان بناتا ہے۔
بہرحال ، یہ وہ تاثر تھا جو میں نے محسوس کیا۔ اگر کسی اور کو ایسا محسوس نہیں ہوتا تو کوئی حرج نہیں۔