• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین کے معاملے میں ہمارے ساتھ چھیڑ خانی مت کرو

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
(وإنه لكتاب عزيز):
طباخ أفغاني يسمم جنودا أمريكان لإهانتهم المصحف..فيموت5فورا..ويفرّ الطباخ!
قلتها وأقولها:لا تتحرش بديننا فإن أرواحنا دونه


وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ ﴿٤١﴾
یہ با وقعت کتاب ہے (٢) 41 سورہ فصلت

امریکی فوجیوں کی قرآن کریم کی شان میں گستاخی کے جواب میں
افغانی باورچی نے کھانے میں زہر ملادیا
پانچ امریکی موقعہ پر ہی مر گئے ۔ اور باورچی بھاگ نکلنے میں کامیاب
میں کہا کرتا ہوں :
ہمارے دین کے معاملے میں ہمارے ساتھ چھیڑ خانی مت کرو
ہمارے دین پر ہماری روحیں بھی فدا ہیں

(ممتاز ، ہر دلعزیز سعودی عالم محمد العریفی حفظہ اللہ کا فیس بک سے لیا گیا سٹیٹس
اور اُس کا ترجمہ)
 
Top