• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں اور بریلویوں میں فرق؟

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یہی اگر امام ابن تیمیہ کہیں تو وہ شیخ الاسلام اور یہ دیوبندی کہیں تو بدعاتی ہیں
محترمی !
قرآن و سنت کے خلاف کسی بھی بزرگ کی بات قبول نہیں کی جائی گی خواہ وہ شاہ ولی اللہ ؒ ہوں یا امام ابن تیمیہ ؒ !
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
71
محترمی !
قرآن و سنت کے خلاف کسی بھی بزرگ کی بات قبول نہیں کی جائی گی خواہ وہ شاہ ولی اللہ ؒ ہوں یا امام ابن تیمیہ ؒ !
محترم،
میں بھی یہی عرض کرنا چاہتا ہوں پھر امام ابن تیمیہ کو بھی آپ بدعاتی فرمائیں گے جس طرح دیوبندی کو فرما رہے ہیں۔ ہمارے یہاں فرقوں کا یہی المیہ ہے کہ دوسرے کے لئے کوئی اور اصول ہے اور اپنے لئے صفائیاں پیش کی جاتی ہیں۔ اللہ کرم کرے
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
محترم،
میں بھی یہی عرض کرنا چاہتا ہوں پھر امام ابن تیمیہ کو بھی آپ بدعاتی فرمائیں گے جس طرح دیوبندی کو فرما رہے ہیں۔ ہمارے یہاں فرقوں کا یہی المیہ ہے کہ دوسرے کے لئے کوئی اور اصول ہے اور اپنے لئے صفائیاں پیش کی جاتی ہیں۔ اللہ کرم کرے
میں نے کبھی بھی دیوبندی علماء کو ” مشرک یا بدعتی“ جیسے سنگین القاب عنایت نہیں فرمائے ! میں صرف ان کے ” نظریات و عقائد“ کو زیرِ بحث لاتا ہوں اور کسی بھی قسم کا فتویٰ دینے سے گزیر کرتا ہوں۔
 
Top