lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
دیوبندیوں کا اپنے اکابرین کی کتب میں یہودیانہ تحریف کا ایک ثبوت ۔
غیر مقلدین کی اپنی کتابوں میں یہودیانہ تحریف ؟
کیا خیال ہے ایسی پوسٹ لگاؤں؟
اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ آپ نے اوپر جو دیوبند والوں کی تحریف پڑھی ہے - کیا یہودیانہ حرکت ہے - جو فتویٰ آپ اپنے اکابرین پر لگائیں گے وہی اہل اہلحدیث کی تحریفات کرنے والے پر لگا دیں - پہلے اوپر پیش کی گئی تحریف کو یہودیانہ حرکت مانیں تو سہی -بندہ اہل حدیث کی تحریفات پیش کریگا تو کیا جناب اپنے اکابر واصاغر کو یہودی کہیں گے؟؟؟
اس دھاگہ میں فتوی بازی کا کام جناب نے شروع کیا ہے میں عبارتیں پیش کرتا ہوں جناب فتوی لگاتے جائیں ۔مجھ سے مطالبہ نہ کریں اور فرار کی کوشش نہ کریں؟اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ آپ نے اوپر جو دیوبند والوں کی تحریف پڑھی ہے - کیا یہودیانہ حرکت ہے - جو فتویٰ آپ اپنے اکابرین پر لگائیں گے وہی اہل اہلحدیث کی تحریفات کرنے والے پر لگا دیں - پہلے اوپر پیش کی گئی تحریف کو یہودیانہ حرکت مانیں تو سہی -
جناب دیوبند شریف حیاتی یا مماتی پتا نہیں والے اکابرین جو قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف لکھتے رہے - ان پر فتویٰ لگانے سے آپ کی زبان گنگ ہو رہی ہے - کیوں - جو آپ فتویٰ صادر فرما دیں گے - وہی دوسرے علماء پر لاگو ہو گا -اس دھاگہ میں فتوی بازی کا کام جناب نے شروع کیا ہے میں عبارتیں پیش کرتا ہوں جناب فتوی لگاتے جائیں ۔مجھ سے مطالبہ نہ کریں اور فرار کی کوشش نہ کریں؟