• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کا اپنے اکابرین کی کتب میں یہودیانہ تحریف کا ایک ثبوت ۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

دیوبندیوں کا اپنے اکابرین کی کتب میں یہودیانہ تحریف کا ایک ثبوت ۔



deoband ki apni kutub mian tahreef.jpg


 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
غیر مقلدین کی اپنی کتابوں میں یہودیانہ تحریف ؟
کیا خیال ہے ایسی پوسٹ لگاؤں؟
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
بندہ اہل حدیث کی تحریفات پیش کریگا تو کیا جناب اپنے اکابر واصاغر کو یہودی کہیں گے؟؟؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بندہ اہل حدیث کی تحریفات پیش کریگا تو کیا جناب اپنے اکابر واصاغر کو یہودی کہیں گے؟؟؟
اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ آپ نے اوپر جو دیوبند والوں کی تحریف پڑھی ہے - کیا یہودیانہ حرکت ہے - جو فتویٰ آپ اپنے اکابرین پر لگائیں گے وہی اہل اہلحدیث کی تحریفات کرنے والے پر لگا دیں - پہلے اوپر پیش کی گئی تحریف کو یہودیانہ حرکت مانیں تو سہی -
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ آپ نے اوپر جو دیوبند والوں کی تحریف پڑھی ہے - کیا یہودیانہ حرکت ہے - جو فتویٰ آپ اپنے اکابرین پر لگائیں گے وہی اہل اہلحدیث کی تحریفات کرنے والے پر لگا دیں - پہلے اوپر پیش کی گئی تحریف کو یہودیانہ حرکت مانیں تو سہی -
اس دھاگہ میں فتوی بازی کا کام جناب نے شروع کیا ہے میں عبارتیں پیش کرتا ہوں جناب فتوی لگاتے جائیں ۔مجھ سے مطالبہ نہ کریں اور فرار کی کوشش نہ کریں؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اس دھاگہ میں فتوی بازی کا کام جناب نے شروع کیا ہے میں عبارتیں پیش کرتا ہوں جناب فتوی لگاتے جائیں ۔مجھ سے مطالبہ نہ کریں اور فرار کی کوشش نہ کریں؟
جناب دیوبند شریف حیاتی یا مماتی پتا نہیں والے اکابرین جو قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف لکھتے رہے - ان پر فتویٰ لگانے سے آپ کی زبان گنگ ہو رہی ہے - کیوں - جو آپ فتویٰ صادر فرما دیں گے - وہی دوسرے علماء پر لاگو ہو گا -

شاباش جلدی لگا دیں فتویٰ -

جو فتویٰ دیوبندی حیاتی یا مماتی پتا والے ان علماء پر ہو گا جو قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف لکھتے رہے -وہی فتویٰ ان سارے علماء کے خلاف ہو گا جو قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف لکھتے رہے -

دیکھتے ہیں کہ اپنے آپ کو حنفی کہنے والا (حیاتی یا مماتی پتا نہیں والا ) کیا فتویٰ لگاتا ہے اپنے اکابرین پر - اور دوسرے اکابرین پر -
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اس دھاگہ میں فتوی بازی کا کام جناب نے شروع کیا ہے میں عبارتیں پیش کرتا ہوں جناب فتوی لگاتے جائیں ۔مجھ سے مطالبہ نہ کریں اور فرار کی کوشش نہ کریں؟
کروں عبارتیں پیش؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیوں ڈرتے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟
کیوں اس دھاگہ سے فرار ہوتے ہو؟؟؟؟؟
 
Top