• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کی حقیقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہے - ضرور دیکھیں

شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
55
لا حول ولا قوۃ ۔۔ انہی حیاتیوں کی وجہ سے اہلَ دیوبند بدنام ہیں۔ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ آج اگر اشاعت التوحید والسنۃ نہ ہوتی تو دیوبندیت احمد رضا خان کی مرید ہوجاتی ہے ۔ اس کے عقائد سنو کہ نبی کریم ﷺ نے اپنےا ہاتھ مبارک قبر سے نکالا ۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہی اگر دیوبندکے عقائد یں تو بریلویوں سے کیا جھگڑا ہے ؟ اور "اکابر کا باغی" کتاب میں میرے استادِ محترم نے ان کے سب راز کھول دئے ہیں جو انہوں نے بریلویوں سے اتحاد کی کوششیں کی ہیں ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
لا حول ولا قوۃ ۔۔ انہی حیاتیوں کی وجہ سے اہلَ دیوبند بدنام ہیں۔ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ آج اگر اشاعت التوحید والسنۃ نہ ہوتی تو دیوبندیت احمد رضا خان کی مرید ہوجاتی ہے ۔ اس کے عقائد سنو کہ نبی کریم ﷺ نے اپنےا ہاتھ مبارک قبر سے نکالا ۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہی اگر دیوبندکے عقائد یں تو بریلویوں سے کیا جھگڑا ہے ؟ اور "اکابر کا باغی" کتاب میں میرے استادِ محترم نے ان کے سب راز کھول دئے ہیں جو انہوں نے بریلویوں سے اتحاد کی کوششیں کی ہیں ۔

انشاءللہ یہ کتاب میں جلد یہاں پیش کرنے والا ہوں -
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
لا حول ولا قوۃ ۔۔
بھائی اس طرح نہ لکھیں، اس کا معنی درست نہیں بنتا، دیکھیں:
نہ نیکی کرنے کی طاقت ہے نا گناہ سے بچنے کی
معاذاللہ یہ تو نافرمانی ہے، بلکہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ یہ کفر ہے۔ واللہ اعلم
پورا لکھیں یوں
لاحول ولا قوة الا بالله
نیکی کرنے کی طاقت اور گناہ سے بچنے کی طاقت نہیں ہے مگر اللہ کی توفیق کے ساتھ
اور جنت کا خزانہ بھی "لا حول ولا قوة الا بالله" ہی ہے نا کہ "لا حول ولا قوة"
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
55
انشاءللہ یہ کتاب میں جلد یہاں پیش کرنے والا ہوں -

یہ کتاب اپلوڈ کی تھی لیکن مجھ سے تصاویر لیتے ہوئے غلطی ہو گئی کہ پکسل ٹھیک سے سیٹ نہیں کیئے تھے ۔ اس لیئے واضح نہیں ہے لکھا ہوا اتنا۔

http://www.mediafire.com/download/47ccpmdg9c5s21a/Akabar_ka_bhagi_kon.pdf

لیکن یہ کتاب باآسانی میسر ہے سب لوگ اِسے ضرور پڑھیں انشاء اللہ آنکھیں کھل جائیں گی حقیقت جان کر۔
کتاب کا نام "اکابر کا باغی کون؟"
مؤلف : علامہ خضر حیات بھکروی صاحب دامت برکاتہم
پبلشر ۔ المکتبہ حسینیہ
 
Top