محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
دیوبندیوں کی حقیقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہے - ضرور دیکھیں
بھائی اس ویڈیو کا یوٹیوب لنک دے دیںدیوبندیوں کی حقیقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہے - ضرور دیکھیں
لا حول ولا قوۃ ۔۔ انہی حیاتیوں کی وجہ سے اہلَ دیوبند بدنام ہیں۔ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ آج اگر اشاعت التوحید والسنۃ نہ ہوتی تو دیوبندیت احمد رضا خان کی مرید ہوجاتی ہے ۔ اس کے عقائد سنو کہ نبی کریم ﷺ نے اپنےا ہاتھ مبارک قبر سے نکالا ۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہی اگر دیوبندکے عقائد یں تو بریلویوں سے کیا جھگڑا ہے ؟ اور "اکابر کا باغی" کتاب میں میرے استادِ محترم نے ان کے سب راز کھول دئے ہیں جو انہوں نے بریلویوں سے اتحاد کی کوششیں کی ہیں ۔
بھائی اس طرح نہ لکھیں، اس کا معنی درست نہیں بنتا، دیکھیں:لا حول ولا قوۃ ۔۔
بھائی آپ یوٹیوب میں لکھیںبھائی اس ویڈیو کا یوٹیوب لنک دے دیں
انشاءللہ یہ کتاب میں جلد یہاں پیش کرنے والا ہوں -
بھائی آپ یوٹیوب میں لکھیں
Tableeghi Jamaat Ulma e arab ki Nazar main by Touseef ur Rahman Rashdi