• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی الیاس گھمن کی کہانی ،،،،،دیوبندیوں کی ہی زبانی،،،

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
میں ویڈیو نہیں سن سکتا معذرت۔
باقی آپ کا یہ سوال اگر مسلک کے لحاظ سے ہے تو معلوم نہیں۔ اور اگر سیاسۃ ہے تو نبی ﷺ نے تو یہود سے بھی اتحاد فرمایا تھا۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
میں ویڈیو نہیں سن سکتا معذرت۔
باقی آپ کا یہ سوال اگر مسلک کے لحاظ سے ہے تو معلوم نہیں۔ اور اگر سیاسۃ ہے تو نبی ﷺ نے تو یہود سے بھی اتحاد فرمایا تھا۔

شیعہ تو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں - اور صحابہ کرم کو برا بھلا کہنے سے بھی گریز نہیں کرتے - حضرت عائشہ راضی الله کی شان میں گستاخی بھی کرتے ہیں -

کیا یہودیوں سے حضور صلی الله وسلم کا اتحاد شیعہ سے اتحاد کی مثال بن سکتا ہے - کیا یہودی اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے شیعہ کی طرح جب حضور صلی الله وسلم نے اتحاد کیا تھا -

کیا قادیانیوں سے بھی اتحاد ہو سکتا ہے یا نہیں - اگر ہو سکتا ہے تو کیوں اور اگر نہیں ہو سکتا تو وجہ بتا دیں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
شیعہ تو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں - اور صحابہ کرم کو برا بھلا کہنے سے بھی گریز نہیں کرتے - حضرت عائشہ راضی الله کی شان میں گستاخی بھی کرتے ہیں -

کیا یہودیوں سے حضور صلی الله وسلم کا اتحاد شیعہ سے اتحاد کی مثال بن سکتا ہے - کیا یہودی اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے شیعہ کی طرح جب حضور صلی الله وسلم نے اتحاد کیا تھا -

کیا قادیانیوں سے بھی اتحاد ہو سکتا ہے یا نہیں - اگر ہو سکتا ہے تو کیوں اور اگر نہیں ہو سکتا تو وجہ بتا دیں
یار آپ اس سلسلے میں مجھ سے الگ موقف رکھ سکتے ہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
باقی یہی سب کام منافقین کرتے تھے اور نبی ﷺ کو ان کے بارے میں علم بھی تھا۔ والذی تولی کبرہ منہم کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ اس کے باوجود نبی ﷺ نے ان سے بوقت ضرورت اتحاد رکھا بلکہ انہیں اپنی صفوں میں بھی شامل کیا۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
عامر یونس بھائی مکمل ویڈیو کا لنک عنایت فرمائیں۔

اس ویڈیو میں دیوبندی عالم نے براہ راست مولوی فضل الرحمنٰ اور الیاس گھمن پر لڑکوں سے بدفعلی کا الزام لگایا ہے۔ مجھے یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم جنس پرستوں کی کثیر تعداد حنفیوں میں ہی کیوں پائی جاتی ہے کیا ایسے کاموں پر فقہ حنفی کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے؟ جیسے فقہ حنفی کا مسئلہ ہے کہ لڑکے سے بدفعلی پر حد نہیں وغیرہ۔
@اشماریہ
 
جی لڑکے سے بدفعلی پر واقعی حد نہیں بلکہ تعزیرا قتل ہے۔ پھر اس قتل کی صورتوں میں اختلاف ہے کہ پہاڑ پر سے گرایا جائے یا دیوار کے نیچے کھڑا کر کے دیوار گرا دی جائے وغیرہ۔
آدھی بات کیوں بتاتے ہیں؟ حد میں تو انسان دوبارہ ایسا کام کرنے کے لیے بچ جاتا ہے۔
ویسے آپ تو اب ایسی باتیں نہیں کیا کریں۔ مجھے وہ "حنفی والا" مسئلہ یاد آ جاتا ہے۔ یاد ہے نا؟

میں نے ویڈیو نہیں سنی۔ تھوڑی سی سننے کی کوشش تو کی تھی لیکن جب مقرر نے بغیر کسی دلیل وغیرہ کے جوش میں آنا شروع کیا تو بور ہو کر چھوڑ دی۔ اگر مقرر صاحب نے کوئی گواہی یا ثبوت پیش کیا ہے ویڈیو میں تو بتا دیں۔ میں سن لیتا ہوں۔ ورنہ دونوں حضرات سے میرا اختلاف اپنی جگہ پر لیکن میں تہمتوں کے کھیل میں حصہ نہیں لیا کرتا۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
جی لڑکے سے بدفعلی پر واقعی حد نہیں بلکہ تعزیرا قتل ہے۔ پھر اس قتل کی صورتوں میں اختلاف ہے کہ پہاڑ پر سے گرایا جائے یا دیوار کے نیچے کھڑا کر کے دیوار گرا دی جائے وغیرہ۔
اس کا ثبوت دے دیں- تا کہ ہمارے علم میں اضافہ ہو -
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
(أو) بوطء (دبر) وقالا: إن فعل في الأجانب حد. وإن في عبده أو أمته أو زوجته فلا حد إجماعا بل يعزر. قال في الدرر بنحو الإحراق بالنار وهدم الجدار والتنكيس من محل مرتفع باتباع الأحجار.
رد المحتار 4۔27 ط دار الفکر

قال الشارح:۔
(قوله أو بوطء دبر) أطلقه فشمل دبر الصبي والزوجة والأمة
 
Top