• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی الیاس گھمن کی کہانی ،،،،،دیوبندیوں کی ہی زبانی،،،

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
(أو) بوطء (دبر) وقالا: إن فعل في الأجانب حد. وإن في عبده أو أمته أو زوجته فلا حد إجماعا بل يعزر. قال في الدرر بنحو الإحراق بالنار وهدم الجدار والتنكيس من محل مرتفع باتباع الأحجار.
رد المحتار 4۔27 ط دار الفکر

قال الشارح:۔
(قوله أو بوطء دبر) أطلقه فشمل دبر الصبي والزوجة والأمة
اس کا کوئی دوست اگر ترجمہ کردے تاکہ ہماری سمجھ میں بھی آجائے۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
میں ویڈیو نہیں سن سکتا معذرت۔
باقی آپ کا یہ سوال اگر مسلک کے لحاظ سے ہے تو معلوم نہیں۔ اور اگر سیاسۃ ہے تو نبی ﷺ نے تو یہود سے بھی اتحاد فرمایا تھا۔
کیا یہ اتحاد الیوم اکملت لکم دینکم سے پہلے تھا یا بعد کا اگر پہلے کا تھا تو کیا وجہ ہوگی اس پر روشنی ڈالنا پسند کریں گے؟۔اور اگر بعد میں تھا اس کی کوئی خاص وجہ بھی ہوگی رہی بات مسلک کی تو۔۔۔ ان بھول بھلیوں سے بھی باہر آجائیں تو مسلک تو یہ اُن جگہوں پر ہے جہاں ان کے پاس اقتدار نہیںاور جن ممالک میں ان کے پاس اقتدار ہے وہاں پر یہ باقاعدہ مذہب ہے۔کوئی بھائی شیعہ اذان یہاں پر ہوسکے تو شیئر کروادے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اس کا کوئی دوست اگر ترجمہ کردے تاکہ ہماری سمجھ میں بھی آجائے۔
وطی فی الدبر پر فقہ حنفی میں تعزیر کا ثبوت مانگا تھا۔ اسی کا ذکر ہے اس اقتباس میں۔

"یا دبر کی وطی کی وجہ سے۔ اور صاحبین فرماتے ہیں: اگر اجنبی میں یہ کیا تو حد ہے۔ اور اپنے غلام، باندی یا زوجہ میں بالاتفاق حد نہیں ہے بلکہ تعزیر لگائی جائے گی۔ درر میں کہا ہے: جیسا کہ آگ میں جلانا یا دیوار گرانا یا بلند مقام سے دھکا دینا اور پیچھے پتھر لڑھکانا۔

شارح کہتے ہیں:۔
ان کا قول بوطء دبر مطلق ہے لہذا دبر صبی، زوجہ اور باندی کو شامل ہے۔"

کیا یہ اتحاد الیوم اکملت لکم دینکم سے پہلے تھا یا بعد کا اگر پہلے کا تھا تو کیا وجہ ہوگی اس پر روشنی ڈالنا پسند کریں گے؟۔اور اگر بعد میں تھا اس کی کوئی خاص وجہ بھی ہوگی رہی بات مسلک کی تو۔۔۔ ان بھول بھلیوں سے بھی باہر آجائیں تو مسلک تو یہ اُن جگہوں پر ہے جہاں ان کے پاس اقتدار نہیںاور جن ممالک میں ان کے پاس اقتدار ہے وہاں پر یہ باقاعدہ مذہب ہے۔کوئی بھائی شیعہ اذان یہاں پر ہوسکے تو شیئر کروادے۔
آیت سے پہلے کا ہے لیکن آیت میں اس سے نفی نہیں ہے۔
میری رائے یہ ہے کہ یہ اتحاد سیاسۃ تھا کیوں کہ نہ یہ لوگ مسلمانوں کے بھائی ہو سکتے اور نہ مسلمان ان کے۔ لیکن وقتی ضرورت کے تحت تھا۔ اگر آپ مجھے غلط سمجھتے ہیں تو تنبیہ فرما دیجیے۔

آپ کی آگے کی بات میں نہیں سمجھ سکا۔
 
Top