• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبند بھائیوں کی نئی تحقیق - کیا یہ سچ ہیں ؟؟؟ سب بھائی پوری ویڈیو دیکھ کر جواب دے !!!

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
حیرت ہے اس مولوی کو پتہ نہیں کہ اس نے اپنے علماء کا سلسلہ نسب خلفاء راشدین رضوان اللہ عنہم اجمعین سے جوڑا ہے۔لیکن افسوس کہ اپنے مسلک یعنی اپنی جماعت کا نام مسلمانوں والا نہیں رکھ سکے۔
كَبُرَ‌تْ كَلِمَةً تَخْرُ‌جُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ ۚ إِن يَقُولُونَ إِلَّا كَذِبًا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
مولوی اشرف علی تھانوی

صاحب کا نسب و ولادت​
اس دیوبندی مولوی نے تو اپنے تمام اکابرین کا سلسلہ نسب خلفاء راشدین سے جوڑا ہے ۔تاہم فی الوقت ہم مولوی اشرف علی تھانوی
صاحب کے نسب و ولادت کی تفصیل پیش کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں ۔
اس نسب میں بقول اشرف علی تھانوی کے نام رکھنے پر سیدنا عمر اور جناب علی رضی اللہ عنہما کی لڑائی بھی ہوتی رہی ۔(معاذاللہ )
اور ایک مجذوبِ باکمال کا تذکرہ بھی ہے ۔بلکہ اس ولادت میں اس کا بڑا ہاتھ ہے ۔
اور ذیل کی سطور میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ۔اس لئے ععقیدت کے سارے پھول صرف اشرف علی تھانوی کے نا م ہونے ضروری ہیں ۔

اشرف علی ولادت.jpg

اب یہی واقعہ سید طالب الرحمن شاہ صاحب کے قلم سے ملاحظہ ہو​
اشرف علی ولادت 2.jpg
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ذیل کی سطور میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ۔اس لئےعقیدت کے سارے پھول صرف اشرف علی تھانوی کے نا م ہونے ضروری ہیں ۔

قصائنی کا دودھ 2.jpg
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
دیوبند بھائیوں کی نئی تحقیق -


سب بھائی پوری ویڈیو دیکھ کر جواب دے !!!


لنک



کیاخلفاہ راشدین رضوان اللہ اجمعین کی نسل سے لوگ صرف دیو بند مسلک سے منسلک ھیں

دیو بند کے قیام سے پہلے یہ کس مسلک سے تھے۔

شام کے علوی کس سے نسبت ظاہر کرتے ھیں

زیدی،کاظمی،عابدی،رضوی ، کس خانوادے سے تعلق جوڑتے ھیں
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
دیوبند بھائیوں کی نئی تحقیق -


سب بھائی پوری ویڈیو دیکھ کر جواب دے !!!


لنک



﴿ تِلكَ أُمَّةٌ قَد خَلَت ۖ لَها ما كَسَبَت وَلَكُم ما كَسَبتُم ۖ وَلا تُسـَٔلونَ عَمّا كانوا يَعمَلونَ ١٣٤

يہ جماعت تو گزر چکی، جو انہوں نے کیا وه ان کے لئے ہے اور جو تم کرو گے تمہارے لئے ہے۔ ان کے اعمال کے بارے میں تم نہیں پوچھے جاؤ گے (134)
 
Top