• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیو بندیوں کے ہاں،، شرطیہ حلالہ شرعا نا جا یز اور حرام ہے،، لیکن

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
دیو بندیوں کے ہاں،، شرطیہ حلالہ شرعا نا جا یز اور حرام ہے،، لیکن اگر کسی نے ایسا کیا تو حلالہ صحیح ہو جاے گا، اور اُس کی بیوی اُس کے لیے حلال ہو جاے گی،، ذرا غور کریں,, فتویٰ کا لنک اور سکرین شاٹ کا لنگ دیا گیا ہے،،
فتویٰ
hilala thaik hai.jpg
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اشماریہ بھائی یہ بھی بتا دیں کہ یہ فتویٰ کون سے دیوبند کا ہے

حیاتی شریف

یا


مماتی شریف
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اشماریہ
محمد یوسف

دیو بندیوں کے ہاں،، شرطیہ حلالہ شرعا نا جا یز اور حرام ہے،، لیکن اگر کسی نے ایسا کیا تو حلالہ صحیح ہو جاے گا، اور اُس کی بیوی اُس کے لیے حلال ہو جاے گی-

تفصیل بتا دیں ۔ اگر ممکن ھو تو -
شکریہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
تلمیذ بھائی کیا ایک حنفی اپنی ماں، بہن ، بیٹی کو اس طریقہ سے حلالہ کروا سکتا ہے -
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہی بات اشماریہ دیوبندی کہتا ہے، کہ حلالہ ہے تو غلط لیکن بیوی البتہ حلال ہو جائے گی، کیونکہ مرد اور عورت نے نکاح بھی کر لیا اور ایک رات جماع بھی۔ لہذا حلالہ غلط اپنی جگہ لیکن بیوی حلال۔ اور مزید یہ کہ اشماریہ دیوبندی کے مطابق یہ فقہ حنفی کے مضبوط تر دلائل ہیں اور فقہ حنفی فقاہت میں ایک "مضبوط ترین" دلائل پر مبنی فقہ ہے۔

میں کہتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں حلالہ کرنے اور کروانے والے شخص کو لعنتی قرار دیا گیا ہے، یعنی فقہ حنفی میں لعنتی بن کر ہی فقاہت کے مضبوط ترین درجے پر پہنچا جا سکتا ہے۔ ایسی فقاہت تمہیں مبارک رہے۔ اشماریہ کی باتوں سے تو ایسا محسوس ہوتا ہے

الحمدللہ، اللہ نے اہل ایمان کو صحیح فقاہت عطا فرمائی ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@محمد باقر بھائی کیا ایک حنفی اپنی ماں، بہن ، بیٹی کو اس طریقہ سے حلالہ کروا سکتا ہے -
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ایک بار پھر اس مسئلے کو چھیڑ دیا گیا حالانکہ ” حلالہ “ پر بہت بحث ہو چکی ہے اور ” حلالہ “ کے قائل کوئی ” ٹھوس “ دلیل بھی نہیں دی سکے ہیں۔ میرا خیال ہے شائد اب بھی کوئی ” فائدہ “ نہیں ہوگا۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ایک بار پھر اس مسئلے کو چھیڑ دیا گیا حالانکہ ” حلالہ “ پر بہت بحث ہو چکی ہے اور ” حلالہ “ کے قائل کوئی ” ٹھوس “ دلیل بھی نہیں دی سکے ہیں۔ میرا خیال ہے شائد اب بھی کوئی ” فائدہ “ نہیں ہوگا۔
@محمد باقر بھائی ضرور کوئی ٹھوس دلیل دیں گے - آخر سچے حنفی ہیں - حیاتی ہیں یا مماتی ہیں پتا نہیں - لیکن دلیل ضرور دیں گے -
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@محمد باقر بھائی ضرور کوئی ٹھوس دلیل دیں گے - آخر سچے حنفی ہیں - حیاتی ہیں یا مماتی ہیں پتا نہیں - لیکن دلیل ضرور دیں گے -
 
Top