حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
اگر کسی اہل حدیث محدث کے بغیر دیوبند حضرات کی کوئی سند ہے تو ارسال فرمائیں نوازش ہوگی
بھائی ہر کام کے کچھ اصول ہوتے ہیں ،آپ سب لوگ اپنے اپنے فورم پر ناچ کود رہے ہیں،ذرا انکے فورم پر یہ سوال کریں اور احناف سے گذارش کہ وہ یہاں تشریف لائیں ۔اگر کسی اہل حدیث محدث کے بغیر دیوبند حضرات کی کوئی سند ہے تو ارسال فرمائیں نوازش ہوگی
اہل حدیث کا کوئی وجود پہلے تھاہی نہیں تو لائیں گے کہاں سےاگر کسی اہل حدیث محدث کے بغیر دیوبند حضرات کی کوئی سند ہے تو ارسال فرمائیں نوازش ہوگی
بھائی ٹیگ کرنا سیکھ لیںاشماریہ اور یوسف بھائی احناف کی سند مہیا کریں جزاک اللہ
یہاں جو موضوع ہے اسی پر رہیں ۔ اور ذرا مقلدین پر مشتمل سند پیش کریں ۔اہل حدیث کا کوئی وجود پہلے تھاہی نہیں تو لائیں گے کہاں سے
آپ اہل حدیث کے وجودپہلے ثابت کریں ۔
ہاں مقلدیں کی سند چاہئے تو مل جائے گی۔غیر مقلدین کی نہیں
مقلدین اور غیر مقلدین کی سند شاہ ولی اللہ ؒ پر جا کر ایک ہو جاتی ہے۔یہاں جو موضوع ہے اسی پر رہیں ۔ اور ذرا مقلدین پر مشتمل سند پیش کریں ۔
کیا مقلدین کی سند ، اہل حدیث کے وجود سے وابستہ ہے؟ آپ اول تو:اہل حدیث کا کوئی وجود پہلے تھاہی نہیں تو لائیں گے کہاں سے
آپ اہل حدیث کے وجودپہلے ثابت کریں ۔
ہاں مقلدیں کی سند چاہئے تو مل جائے گی۔غیر مقلدین کی نہیں