حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
چلو اچھا ہوا جو آپ کو درست بات کا علم ہو گیا ہے ویسے ہماری سند میں کوئی مقلد نہیں ہے تمام علما مجتہد ہیں
تم لوگ ہر جگہ سند سند کی رٹ لگاتے ہو تماری سند کہا ں ہے ؟اس تھریڈ سے بھاگ کر یہاں نیا تھریڈ شروع کردیااب احناف کی سند نہیں ملی کہاں ہیں یوسف وغیرہ جو اپنی سند کا ثبوت عنایت فرمائیں؟؟؟؟؟؟؟
سند لاؤ اپنی پھر بات ہوگیتم لوگ ہر جگہ سند سند کی رٹ لگاتے ہو تماری سند کہا ں ہے ؟اس تھریڈ سے بھاگ کر یہاں نیا تھریڈ شروع کردیا
پہلے یہ بتا ؤ کہ تم بریلوی ہو کہ غیرمقلد ؟
آپ بریلی ہیں تو دیوبند ی مسلک کی سند پیش کرونگا
اور آپ غیرمقلد ہیں تو مقلدین کی سند ملی گی
اس کے لئے ایک شرط یہ ہے پہلے تماری سند پیش کرو
ورنہ اقرار کرو کہ تمہارے پاس غیر مقلدین کی سند نہیں ہے۔
پھر آگے بات ہوگی ۔
جناب کچھ تو پیش کردیں مقلدین ہی سہی ۔تم لوگ ہر جگہ سند سند کی رٹ لگاتے ہو تماری سند کہا ں ہے ؟اس تھریڈ سے بھاگ کر یہاں نیا تھریڈ شروع کردیا
پہلے یہ بتا ؤ کہ تم بریلوی ہو کہ غیرمقلد ؟
آپ بریلی ہیں تو دیوبند ی مسلک کی سند پیش کرونگا
اور آپ غیرمقلد ہیں تو مقلدین کی سند ملی گی
اس کے لئے ایک شرط یہ ہے پہلے تماری سند پیش کرو
ورنہ اقرار کرو کہ تمہارے پاس غیر مقلدین کی سند نہیں ہے۔
پھر آگے بات ہوگی ۔
مطالبہ پورا کہاں ہوا جناب !!!!!!!!!!جناب کچھ تو پیش کردیں مقلدین ہی سہی ۔
ہم سے جو کچھ مطلوب ہے وہ آپ کی طرف سے شروع کی گئی ’’ لڑی ‘‘ میں موجود ہے ۔
مزید کچھ چاہیے تو وہیں جاکر مطالبہ کریں ۔
تو وہیں جا کر اعتراض کریں یہاں کیا فائدہ ۔ یہاں تو آپ کا ہی نقصان ہے کہ سوال کچھ ہے اور جواب آپ کچھ دے رہے ہیں ۔مطالبہ پورا کہاں ہوا جناب !!!!!!!!!!
30 مئی 1866ءکو دارالعلوم دیوبند کی بنیاد رکھی گئی۔کیا مقلدین کی سند ، اہل حدیث کے وجود سے وابستہ ہے؟ آپ اول تو:
مقلدین کی سند پیش کیجئے ، جس میں آج کے دور سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک تمام کے تمام مقلدین ہوں۔
پھر کوشش کریں کہ صرف احناف کی سند پیش کریں، جس میں سند کا ہر شخص فقط حنفی مقلد ہو۔
پھر ہمت کریں اور صرف دیوبندیوں کی سند پیش کریں، جس میں سند کے تمام رواۃ دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والے ہوں۔
دراصل آپ نے امین اوکاڑوی سےبے بنیاد سوالات کرنے کا اصول تو سیکھ لیا ، لیکن یہ نہیں سوچا کہ اگر پلٹ کر کسی نے وہی سوال آپ سے کر دیا تو کیا جواب دیں گے۔
بہت ڈھنڈورا سنتے آئے ہیں کہ اہلحدیث انگریز دور کی پیداوار ہیں اور حنفی تو شروع سے ہیں۔
ہاتھ کنگن کو آرسی کریں اور بس اب جیسی سند بھی میسر ہے پیش فرما دیں۔