• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذاتی تعارف

شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته
نام : محمد زبیر
رہائش : لاہور
تعلیم : درس نظامی ( جامعہ لاہور الاسلامیۃ ، لاہور) ، ایم۔اے اسلامیات (پنجاب یونیورسٹی،لاہور) متعلم کلیۃ الشریعۃ (جامعہ اسلامیہ ،مدینہ منورہ)
مشاغل : اردو ادب کا مطالعہ ، عربی ادب کا مطالعہ ، سیر و سیاحت
پسندیدہ شخصیت : محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
پسندیدہ بات : اپنا مقصد زندگی متعین کرو ، پھر اس کے حصول کے لئے ڈٹ جاؤ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
نام : محمد زبیر
رہائش : لاہور
تعلیم : درس نظامی ( جامعہ لاہور الاسلامیۃ ، لاہور) ، ایم۔اے اسلامیات (پنجاب یونیورسٹی،لاہور) متعلم کلیۃ الشریعۃ (جامعہ اسلامیہ ،مدینہ منورہ)
مشاغل : اردو ادب کا مطالعہ ، عربی ادب کا مطالعہ ، سیر و سیاحت
پسندیدہ شخصیت : محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
پسندیدہ بات : اپنا مقصد زندگی متعین کرو ، پھر اس کے حصول کے لئے ڈٹ جاؤ
السلام علیکم !

ماشاء اللہ مختصر مگر جامع ۔۔۔۔ اگر ابتداء سلام سے کی جاتی تو اور بھی بہتر تھا۔۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم حافظ زبیر مدنی بھائی،
اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی دین و دنیا میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔

والسلام
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
نام : محمد زبیر
رہائش : لاہور
تعلیم : درس نظامی ( جامعہ لاہور الاسلامیۃ ، لاہور) ، ایم۔اے اسلامیات (پنجاب یونیورسٹی،لاہور) متعلم کلیۃ الشریعۃ (جامعہ اسلامیہ ،مدینہ منورہ)
مشاغل : اردو ادب کا مطالعہ ، عربی ادب کا مطالعہ ، سیر و سیاحت
پسندیدہ شخصیت : محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
پسندیدہ بات : اپنا مقصد زندگی متعین کرو ، پھر اس کے حصول کے لئے ڈٹ جاؤ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
خضر حیات بھائی نے بہت اچھی بات کی طرف توجہ دلائی، اللہ انہیں اس کی جزائے خیر عطا فرمائیں!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اهلاوسهلاومرحبا
جی خضربھائی بہت اچھی بات کی طرف توجہ دلائی ہے۔زبیر بھائی کے پیغام میں تبدیلی کردی گئی ہے۔حافظ زبیر مدنی بھائی کے پیغام میں بغیر پوچھے تبدیلی کرنے پر معذرت خواہ ہوں۔
 
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
0
پسندیدہ بات : اپنا مقصد زندگی متعین کرو ، پھر اس کے حصول کے لئے ڈٹ جاؤ
السلام علیکم !
بھائی زبیر! آپ کا نام اور پیغام پڑھ کر دلی خوشی ہوئی، اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت دے اور آپ کو دین کو عظیم خادم بنائے۔ اللہ حافظ
 
Top