• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذرا اس بارے میں سو چیئے

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
تَــفـكَّـر فيما (( عندكَ )) وَ ليسَ فيما (( ليسَ عندكَ ))

اس کے بارے میں سوچیں جو آپ کے پاس ہے ناکہ اُس بارے میں جو آپ کے پاس نہیں

فــإنّ مــــــــا [ عندكَ ] من كـرَمِ اللـه ،،

کیونکہ جو آپ کے پاس ہے اللہ کی عطا اور کرم سے ہے

وَ [ مَا ليسَ عندكَ ] من حكمة الله .. ♥

جو آپ کے پاس نہیں ہےاس میں اللہ مالک کی حکمت ہے

اللہ اُس کی قبر کو جنت کا باغ بنائے جس نے یہ کہا کہ :


ما أغلق الله على عبد باباً بحكمته

إلا فتح له بابين برحمته

لــــــ ابن القيم رحمه الله

کہتے ہیں
اللہ کسی بندے پر اپنی حکمت سے کوئی دروازہ بند کرتے ہیں تو
اپنی رحمت کے دو دروازے اُس بندے پر کھول دیتے ہیں۔

خلاصہ کلام
جو اللہ مالک الملک نے آپ کو دیا اُس پر خوش رہیے
اس کا شکر ادا کرتے رہیے
وہ اور زیادہ دے گا یہ اس کا وعدہ ہے
سبحان اللہ
میرے مالک سے زیادہ سچا کس کا وعدہ ہو سکتا ہے

وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ
اور جب تمہارے پروردگار نے تمہیں آگاه کر دیا کہ اگر تم شکر گزاری کرو گے تو بیشک میں تمہیں زیاده دوں گا
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
³³‹ š š    –š
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
ہماری تحریروں کیساتھ یہی حشر ہو گا
 
Top