• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذرا سوچیے! آپ کی قربانی فخر اور دکھاوے کے لئے تو نہیں ؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ذرا سوچئے !!

آپ کی قربانی ٍفخر اور دکھاوے کے لئے تو نہیں ؟؟؟


10646798_1506677949575053_7658571713759417459_n (1).jpg
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ذرا سوچئے !! آپ کی قربانی ٍخر اور دکھاوے کے لئے تو ںہیں ؟؟؟

ذرا سوچئے !!
آپ کی قربانی فخر اور دکھاوے کے لئے تو نہیں ؟؟؟
@شاکر بھائی موضوع میں غلطی کو صحیح کر دے -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10689604_691407560927516_3995480703956864464_n.jpg



عطا بن یسار نے بیان کیا کہ میں نے ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگ کیسے قُربانی کیا کرتے تھے تو فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک آدمی اپنی اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری قربان کیا کرتا تھا اور( اس میں سے ) وہ خود بھی کھاتے تھے اور (دوسروں کو بھی) کھلاتے تھے، اُس کے بعدلوگ دِکھاوے اور فخر میں مبتلا ہو گئے اور وہ ہونے لگا جو تم دیکھ رہے ہو

(ترمذي ،كتاب الأضاحى عن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم :1505 ،إرواء الغليل : 1142)

(دِکھاوے اور فخر کے لیے اب مسلم معاشرے میں کیا کیا ہوتا ہے اِس پر کچھ کہنے کی ضرورت نہیں اور دِلوں کے حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے ) ‏‏‏‏
 
Top