• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راشد نواز (صرف مسلمان)

Rashid Nawaz

مبتدی
شمولیت
ستمبر 18، 2018
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
السلام علیکم۔
میرا نام راشد نواز ہے اور میرا تعلق کبیروالا شہر سے ہے۔
میرا تعلق کسی بھی مذہبی فرقے سے نہیں۔ محض ایک مسلمان ہوں اور جو قرآن و حدیث کے مطابق صحیح مسئلہ نکلتا ہو، اسی پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ آپ فورم سے کما حقہ مستفید ہوں گے ،
ان شاء اللہ تعالیٰ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔ محترم بھائی ! فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
 
Top