• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رانا

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ميں امريکا ميں مقيم ہوں

کيا حال ہے موحد بھائيوں کا

مجھے دين کا علم حاصل کرنے کا بہت شوق ہے اور اسي سلسلے ميں محدث فورم ميں شموليت اختيار کي ہے

اميد ہے کہ آپ بھائيوں سے سيکھنے کا موقع ملے گا

في امان اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ رانا بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کے اس شوق میں اضافہ فرمائیں اور علم و عمل کی دولت سے مالا مال کر دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
امید ہے کہ اس کے لئے ہماری کتب لائبریری اور محدث فورم معاون ثابت ہوں گے۔
آپ بھی اپنے علم کو ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیئے گا ویسے تو آپ نے آتے ہی ماشاءاللہ کافی مضامین لگا دئے ہیں۔ ایک وقت میں بےشک زیادہ مضامین نہ ہوں، تھوڑے ہوں اور تسلسل کے ساتھ ہوں تو اس کا فائدہ زیادہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ميں امريکا ميں مقيم ہوں
کيا حال ہے موحد بھائيوں کا
مجھے دين کا علم حاصل کرنے کا بہت شوق ہے اور اسي سلسلے ميں محدث فورم ميں شموليت اختيار کي ہے
اميد ہے کہ آپ بھائيوں سے سيکھنے کا موقع ملے گا
في امان اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رانا بھائی جان فورم پہ آپ کی آمد کو ہم تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اللہ کریم کے فضل و توفیق سے جو سوچ لے کر آپ آئے ہیں ۔ ان شاءاللہ ہماری کتب لائبریری اور فورم آپ کی اس سوچ کو کافی حد تک مکمل کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔اپنے قیمتی مشوروں کےساتھ اپنے قیمتی اوقات میں سے ڈیلی کی بنیاد پر فورم پہ حاضری کا ہمیں شدت سے انتظار رہے گا۔
 
Top