• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راوی کے حالات جاننے کا طریقہ

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ویب سائیٹ کا تو نہیں علم لیکن مکتبہ شاملہ میں محدود درجہ میں اس کی سہولت ’بحث فی التراجم‘ کے عنوان سے موجود ہے۔یہ بھی امکان ہے کہ ’رواۃ‘ کے حالات وغیرہ پر کوئی مستقل سافٹ ویئر بن چکا ہو لیکن تھوڑا تلاش کرنا پڑے گا۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
رواۃ کے حالات جاننے کے لیے مستقل سافٹ ویرز بھی ہیں ۔
لیکن بہر حال
اختصار کے ساتھ جاننے کے لیے مکتبہ شاملہ اور تفصیل کے ساتھ بحث کے لیے الجامع الکبیر للتراث العربی والاسلامی (الاصدار الرابع) فی الحال سب سے مفید ہیں ۔
البتہ تہذیبین اور تقریب وکاشف کے تبصرے ایک مختصر سافٹ ویر میں بھی موجود ہیں جو برنامج الرواۃ یا اسی قسم کے نام سے موسوم ہے ۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
محترم رفیق طاہرصاحب !

1: یہ بتائیں(الجامع الکبیر للتراث العربی والاسلامی (الاصدار الرابع)) ڈانلوڈ اور تنصیب کے لئے ہارڈ دسک میں کتنی جگہ مطلوب ہے۔

2: یہ بتائیں کہ سب سے بہترجگہ کون سی ہے جہاں سے بآسانی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ، آپ نے عربی فورم مجالس الطریق میں اس کے جوروابط دئے ہیں ان میں سے کئی کام نہیں کرہے ہیں، میں نے کئی بارکوشش کی مگرناکام رہا۔

3: ڈانلؤڈ کس ترتیب سے کریں گے ،وہ بتادیں ۔

4: ڈانلوڈ کے بعد تنصیب کا طریقہ کچھ ایسے انداز میں بتادیں کہ ہم جیسے لوگ جو نیٹ اورکمپوٹر کی دنیا میں بالکل نئے ہیں انہیں بھی بآسانی سمجھ میں آجائے۔

برائے کرم رہنمائی فرمادیں ہم آپ کے بے حد شکر گزارہوں گے۔
جزاکم اللہ خیرا ۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
۱۔ ڈاؤنلوڈنگ کے لیے ۱۱ جی بی تقریبا اور ان زپ کرنے کے بعد تقریبا ۳۶ جی بی اور تنصیب کے لیے c پر صرف چند ایم بی ۔
۲۔ الجامع الکبیر کا اصدار رابع , اور اسطوانات القراءات الملونۃ , اور دیگر اہم اشیاء جلد ہی دین خالص پر دستیاب ہونگی , لیکن ویب پر الجامع الکبیر جیسے سافٹ ویرز کو ڈاؤنلوڈنگ کے لیے پیش نہیں کیا جائے گا صرف اہل علم احباب کو انکے روابط برائے تحمیل دیے جائیں گے , کیونکہ ہم بارہا اسے اپلوڈ کر چکے ہیں لیکن جہاں بھی کرتے کچھ عرصہ بعد حذف ہو جاتا ہے ۔ اس لیے اب اسے اپنے سرور پر رکھنے کا ارادہ ہے ۔ إن شاء اللہ تعالى۔
۳۔ یہ تو اپلوڈنگ کے بعد ہی بتایا جاسکے گا إن شاء اللہ تعالى
۴۔ آپکے سسٹم میں ہم خود آپکو انسٹال کر دیں گے اور اسکے ساتھ ساتھ سمجھا بھی دیں گے إن شاء اللہ تعالى۔
 
Top