• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رب جانے اور میرا پیر فقیر جانے ۔ یہ عقیدہ کہاں تک کام آئے گا؟

شمولیت
اپریل 30، 2012
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
52
(وَکُلَّ شَیْءٍ أَحْصَیْنٰہُ فِیٓ إِمَامٍ مُّبِینٍ)کا بیان
بے عملی اور بے راہ روی کو اختیار کرکے یہ عقیدہ رکھنا کہ قیامت کے دن "رب جانے یا میرا پیر فقیر جانے" کیسا ہے؟
کرنی والے بابے، گمراہ پیر،قبروں کے مجاور اور آستانوں کے گدی نشین لوگوں کو اپنی مریدی پر کیسے قائل کرتے ہیں؟
ایسے پیشوا اپنے مریدوں کے ساتھ قیامت کے دن کیسا سلوک کریں گے؟
 
Top