• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز رجسٹریشن کا طریقہ

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ ﺍﺭﺳﻼﻥ ﺑﮭﺎﺋﯽ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم ارسلان بھائی جان! میں نے کئی بارکوشش کی جب ساری معلومات فراہم کرنے کےبعدآخرمیں شمولیت کابٹن دبایاتوانگلش میں یہ لکھاہواآیا:You did not complete the CAPTCHA verification properly. Please try again.اب آپ سے یہ پوچھناہے کہ یہ کیوں آتاہے اوراس کاکیامطلب ہے؟اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔جزاکم اللہ احسن الجزاء
ادنی خادم: عبدالمجیدمحمدحسین بلتستانی
بھائی! میرے خیال میں آپ نے کوئی ایک ضرروی معلومات فراہم نہیں کی، اس وجہ سے یہ ایرر آیا ہے، آپ دوبارہ ٹرائی کریں،ہو سکتا ہے کوئی ٹیکنیکل پرابلم ہو، اس کے لیے شاکر بھائی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اللہ آپ کی مشکلات آسان فرمائے آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم ارسلان بھائی جان! میں نے کئی بارکوشش کی جب ساری معلومات فراہم کرنے کےبعدآخرمیں شمولیت کابٹن دبایاتوانگلش میں یہ لکھاہواآیا:You did not complete the CAPTCHA verification properly. Please try again.اب آپ سے یہ پوچھناہے کہ یہ کیوں آتاہے اوراس کاکیامطلب ہے؟اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔جزاکم اللہ احسن الجزاء
ادنی خادم: عبدالمجیدمحمدحسین بلتستانی

محترم بھائی،
Captcha میں غلطی سے مراد یہ ہے کہ آپ نے تصدیق کے کالم میں موجود سوال کا جواب نہیں دیا ہے۔ یہاں مختلف سوالات پوچھے گئے ہوں گے۔ یا تو یہ ہوگا کہ ہمارا خالق و مالک کون ہے؟ اور جواب والے خانے میں اردو میں "اللہ" یا "اللہ تعالیٰ" یا انگریزی حروف میں بھی "Allah" لکھا جا سکتا ہے۔ جب تک اس سوال کا جواب نہیں دیا جائے گا تب تک رجسٹریشن کی تکمیل ممکن نہیں ہے۔ درج ذیل تصویر میں لال رنگ میں ہائی لائٹ کردہ جگہ دیکھئے:

2vdh3qb.jpg




ویسے ضروری نہیں کہ یہی سوال ہو، عین ممکن ہے آپ کے سامنے رجسٹریشن کے دوران کوئی اور سوال آیا ہو۔ شاید نمازوں کی کل تعداد کتنی ہے، یا کچھ اور۔ بہرحال جو بھی سوال ہو اس کا جواب لکھنا ضروری ہے۔
 
Top