محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اکثر لوگ جب ان کو محدث فورم پر آنے کی دعوت دی جائے تو ان کو رجسٹریشن کا طریقہ کار سمجھ نہیں آتا اور ان کو دشواری ہوتی ہے۔۔۔ اسی لیے میں نے اس پر ایک تھریڈ لکھنے کا ارادہ کیا ہے۔ میں یہاں آسانی سے رجسٹریشن کا طریقہ کار سمجھا دیتا ہوں۔ ان شاءاللہ
جب بھی کوئی مہمان فورم کو وزٹ کرتا ہے تو صفحے کے بائیں جانب ایک بٹن نظر آتا ہے "شمولیت اختیار کریں"یہاں پر کلک کر دیں۔
اب چونکہ آپ کا اکاؤنٹ نہیں بنا ہوا اور آپ نے نئے سرے سے رجسٹریشن کرنی ہے لہذا جہاں "(کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟)" لکھا ہے وہاں اس کے سامنے دو آپشن ہیں۔
1) جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
2) جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے۔
آپ پہلے خانے کو "چیک" کریں گے تو نیچے ایک بٹن ظاہر ہو گا "شمولیت اختیار کریں" اس پر کلک کر دیں۔
اب ایک فارم ظاہر ہو گا جسے فِل کرنے کے بعد آپ فورم کی رکنیت حاصل کر لیں گے۔
نام
یہاں اپنا آئی ڈی نام لکھیں جو آپ فورم پر رکھنا چاہتے ہیں۔ اس حوالے سے اسی خانے کے نیچے instructions بھی موجود ہے۔ مزید یہ کہ آپ اپنا نام اردو میں رکھیں اور کوئی بھی غیر مناسب نام رکھنے سے مکمل گریز کریں۔
ای میل
اپنا yahoo, gmail, hotmail میں سے کوئی ایک ایڈریس لکھیں۔
کلمہ شناخت
پاسورڈ لکھیں
پاس ورڈ کی تصدیق کریں
جو پاسورڈ آپ نے لکھا ہے وہی اسی خانے میں لکھ دیں۔
تاریخ پیدائش
اپنی تاریخ پیدائش لکھیں
صنف
یہاں آپ اپنی جنس سلیکٹ کریں۔ مرد یا عورت
ٹائم زون
یہاں ٹائم زون سلیکٹ کریں۔ میرے خیال میں اسے تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی اگر کوئی بیرون ملک میں موجود تبدیل کرنا چاہے تو کر سکتا ہے۔
تصدیق
یہاں تصدیق کے لیے آپ سے اسلامی معلومات پر مبنی ایک سوال پوچھا جائے گا جس کا آپ نے اردو یا انگریزی میں جواب دینا ہے۔
اور "مجھے قواعد و ضوابط سے اتفاق ہے" پر "چیک" لگا کر "شمولیت اختیار کریں" پر کلک کر دیں۔
آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ
کسی چیز کی سمجھ نہ آئی ہو تو پوچھ سکتے ہیں۔
والسلام
محمد ارسلان ملک