• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رحمت کا پرنالہ

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خانہ کعبہ کے پرنالے کو رحمت کا پرنالہ کہنے کی کیا دلیل ہے.اس بارے میں کوئی روایات ہیں.اگر ہاں تو براہ کرم حوالے اور اسنادی حیثیت کے بیان کے ساته نقل فرمالیں.


Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,593
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کعبہ شریف کا حالیہ پرنالہ جو شاہ فہد کے دور میں نصب کیا گیا
M2(1).jpg

سعودی عرب کے مشہور محقق عالم الشَّيخ بكر بن عبد الله أبو زيد اپنی معروف کتاب «معجم المناهي اللَّفظيَّة» (ص519):
میں لکھتے ہیں :«[أي:ومن من المناهي اللفظية]مِيْزاب الرحمة:
تسمية: ((ميزاب الكعبة)) بذلك، لا أعرف لها أصلاً في السنة، ولا في المأثور عن السلف
».
یعنی میزاب کعبہ کو میزاب رحمت کہنے کی سنت سے کوئی دلیل ہمیں نہیں ملی، اور نہ سلف امت سے ایسا کچھ منقول ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ نے ’’ مناسک الحج و العمرۃ ‘‘ میزاب کعبہ کے بارش سے آنے والے پانی سے تبرک حاصل کرنے کو بدعت شمار کیا ہے :
التبرك بالمطر النازل من ميزاب الرحمة من الكعبة
 
Last edited:
Top