• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رد تقلید۔شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
نام کتاب​
ردتقلید
قرآن و حدیث ،آثار صحابہ،تصریحات ائمہ عظام و اقوال علماء کرام کی روشنی میں
مئولف​
شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ
تبصرہ​
رد تقلید پر ایک مختصر مگر جامع و علمی کتاب،جو کہ شیخ نے کئی برسوں قبل لکھی تھی۔ان شا ء اللہ اس کتاب کا نیا ایڈیشن مالیگائوں کے ایک ادارہ کی طرف سے جلد شائع کیا جا رہا ہے۔قارئین کے استفادہ کے لئے یہ کتاب (اسکین شدہ اوراق کے ساتھ)اپلوڈ کر دی گئی ہے۔​
ڈائونلوڈ لنک​
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
محدثی قارئین ضرور استفادہ کریں، ساتھ ہی اس بندہء خدا کو اپنی دعائوں میں بھی تھوڑی جگہ دیں۔
والسلام
حافظ عمران الٰہی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا بھائی جان ۔
 
Top