یہ حال ہوتا ہے جب صرف ترجمہ پڑہ کر کام چلایا جائے اور عربی کی طرف توجہ نہ دی جائے ۔ اب ان حضرات سے بندہ کیا کہے جو صرف ترجمہ پڑہ کر مسائل کا استنباط کرتے ہیں ۔
یہ حدیث جس کا ترجمہ اوپر ہے اس طرح ہے
عن جابر عن النبي صلى الله عليه وسلم: حين أتاه عمر فقال: إنا نسمع أحاديث من يهود تعجبنا، أفترى أن نكتب بعضها؟ فقال: أمتهوكون أنتم كما تهوكت اليهود والنصارى؟ لقد جئتكم بها بيضاء نقية ولو كان موسى حيا ما وسعه إلا اتباعي.
اس حدیث میں تقلید نہیں اتباع کا لفظ ہے ۔ اس فورم آپ حضرات ہی کہتے کسی امتی کی تقلید توجائز نہیں ، اتباع جائز ہے ۔ یہاں تو آپ کی بات کا ہی رد ہو رہا ہے