• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رد تقلید

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم!
میں گرافکس اور ڈیزائنگ میں ارسلان بھائی کی طرح ماہر تو نہیں بس فوٹو شاپ سے دلچسپی کی بنا پر یہ کچھ چھوٹا موٹا کام کیا تھا جو کہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہے۔

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا شاہد نزیر بھائی
میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہ حدیث لکھ کر رد تقلید پر کچھ تبصرہ لکھوں لیکن آپ نے مجھ سے پہلے یہ لکھ دیا۔جزاک اللہ خیرا
 

ابو حنظلہ

مبتدی
شمولیت
جولائی 12، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
0
یہ حال ہوتا ہے جب صرف ترجمہ پڑہ کر کام چلایا جائے اور عربی کی طرف توجہ نہ دی جائے ۔ اب ان حضرات سے بندہ کیا کہے جو صرف ترجمہ پڑہ کر مسائل کا استنباط کرتے ہیں ۔
یہ حدیث جس کا ترجمہ اوپر ہے اس طرح ہے

عن جابر عن النبي صلى الله عليه وسلم: حين أتاه عمر فقال: إنا نسمع أحاديث من يهود تعجبنا، أفترى أن نكتب بعضها؟ فقال: أمتهوكون أنتم كما تهوكت اليهود والنصارى؟ لقد جئتكم بها بيضاء نقية ولو كان موسى حيا ما وسعه إلا اتباعي.

اس حدیث میں تقلید نہیں اتباع کا لفظ ہے ۔ اس فورم آپ حضرات ہی کہتے کسی امتی کی تقلید توجائز نہیں ، اتباع جائز ہے ۔ یہاں تو آپ کی بات کا ہی رد ہو رہا ہے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
یہ حال ہوتا ہے جب صرف ترجمہ پڑہ کر کام چلایا جائے اور عربی کی طرف توجہ نہ دی جائے ۔ اب ان حضرات سے بندہ کیا کہے جو صرف ترجمہ پڑہ کر مسائل کا استنباط کرتے ہیں ۔
یہ حدیث جس کا ترجمہ اوپر ہے اس طرح ہے
اس حدیث میں تقلید نہیں اتباع کا لفظ ہے ۔ اس فورم آپ حضرات ہی کہتے کسی امتی کی تقلید توجائز نہیں ، اتباع جائز ہے ۔ یہاں تو آپ کی بات کا ہی رد ہو رہا ہے
یہ حال ہوتا ہے جب پیش نظر صرف سامنے والے کی مخالفت ہو۔ آپ نے سرسری سا پڑھ کر اظہار خیال فرما دیا اگر غور کر لیا ہوتا تو بہتر ہوتا۔ کیا آپ بتانا پسند فرمائینگے کہ حدیث کے ترجمے میں تقلید کا لفظ کہاں استعمال ہوا ہے؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اس حدیث میں تقلید نہیں اتباع کا لفظ ہے ۔
الحمدللہ
تو آپ اس حدیث پر عمل کریں اور تقلید چھوڑ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کریں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم!
میں گرافکس اور ڈیزائنگ میں ارسلان بھائی کی طرح ماہر تو نہیں بس فوٹو شاپ سے دلچسپی کی بنا پر یہ کچھ چھوٹا موٹا کام کیا تھا جو کہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہے۔

جزاک اللہ خیرا شاہد نذیر بھائی
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
اہل علم اس آیت کے مطابق عمل کرتے ہیں -

وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا سوره الفرقان ٧٣
اور وہ لوگ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں سے انہیں سمجھایا جاتا ہے تو ان پر بہرے اندھے ہو کر نہیں گرتے -(یعنی تحقیق کرتے ہیں تقلید نہیں )

اہل بدعت اس آیت کے مطابق عمل کرتے ہیں -

وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ ۗ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَٰكِنْ لَا يَعْلَمُونَ سوره البقرہ
١٣
اور جب انہیں کہا جاتا ہے ایمان لاؤ جس طرح اور لوگ ایمان لائے ہیں (یعنی صحابہ کرام ) تو کہتے ہیں کیا ہم ایمان لائیں جس طرح بے وقوف ایمان لائے ہیں (یعنی ہم تو اپنے امام کی تقلید ہی کریں گے) خبردار وہی بے وقوف ہیں لیکن نہیں جانتے-
 
Top