• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اللہﷺکی نصرت و توقیر۔۔۔چند تجاویز

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
6- فی الحال بین الاقوامی طور پر اس مسئلے کا حل طلب کیا جائے (جب کہ بین الاقوامی قوانین میں بھی کسی کی دل آزاری جرم ہے)
حکمران طبقہ خصوصی طور پر اپنی ملاقاتوں میں اس مسئلے کو زیر بحث لائیں۔افہام و تفہیم بھی کی جائے۔ مسلمانوں کے عقیدہ ’ایمان بالرسل‘ ﴿لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ﴾(البقرة:۲۸۵) کو وضاحت کے ساتھ پیش کیا جائے۔ سنجیدہ افراد کو سمجھایا جائے کہ مسلمان تو اپنے نبیﷺکی عزت کرتا ہے اور تمہارے نبیﷺ کی عزت کی بھی پاسداری کرتا ہے۔ (وغیرہ)
7- دیگر کاوشوں کے ساتھ ساتھ ’قنوت نازلہ‘ کا اہتمام بھی کیا جائے اور عام طور پر بھی ان ممالک و اَفراد متعلقہ پر اللہ کی لعنت بھیجی جائے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
نوٹ: یہ تجاویز ایسے اَسباب اور واقعات کی روک تھام کے لئے ہیں۔ وگرنہ ’شاتمین‘ و گستاخان رسولﷺ وشعائر اسلام کی سزا تو صرف قتل ہے اور یہ مسئلہ مجمع علیہ ہے۔﴿يٰحَسْرَةً عَلَی الْعِبَادِ مَايَأْتِيْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ إلَّا کَانُوْا بِه يَسْتَهْزِؤُوْنَ﴾ ( یٰسین:۳۰)
٭…٭…٭
 
Top