• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اللہ سے ہرن کا بات کرنا اور کلمہ پڑھنا

ibnequrbani

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
13
مینے آج ایک تقریر سنی جس میں عالم نے مدینہ میں آنحضرت سے کسی ہرن(Deer) نے بات کی اور کہا کہ مجھے جنگل میں اپنے جانور کو دودھ پلانا ہے اور آپکے ساتھی نے مجھے پکڑ رکھا ھے آپ نے اسے چھوڑ دیا تو ہرن شھادت کا کلمہ پڑھتے ہوئے جنگل میں چلی گئی.
کیا یے قصصہ صحیح ہے؟
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
یہ قصہ صحیح ہے ۔اگرچہ اس میں قدرے تفصیل ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مینے آج ایک تقریر سنی جس میں عالم نے مدینہ میں آنحضرت سے کسی ہرن(Deer) نے بات کی اور کہا کہ مجھے جنگل میں اپنے جانور کو دودھ پلانا ہے اور آپکے ساتھی نے مجھے پکڑ رکھا ھے آپ نے اسے چھوڑ دیا تو ہرن شھادت کا کلمہ پڑھتے ہوئے جنگل میں چلی گئی.
کیا یے قصصہ صحیح ہے؟
ہرن جس کو عربی میں غزاله اور ظبية کہا گیا ہے ، والے واقعے کو ذہبی ، ابن کثیر ، ابن حجر ، ملا علی قاری وغیرہم کئی ایک علما نے جھوٹا اور من گھڑت کہا ہے ۔ تفصیل یہاں دیکھی جاسکتی ہے ۔
یہ قصہ صحیح ہے ۔اگرچہ اس میں قدرے تفصیل ہے
محترم شیخ شاید آپ کسی اور قصے کی بات کر رہے ہوں ۔ و اللہ أعلم ۔
 
Last edited:

ibnequrbani

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
13
صحیح قصہ کہاں درج ہے
براہ کرم حوالہ دٰیں
 
شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
79
پوائنٹ
58
یہ قصہ تو پاکستان کے ایک اہلحدیث‌ عالم نے ینبع دعوۃ سینٹر میں چند ماہ قبل اپنی تقریر کے دوران سنایا تھا ۔ جسے میں سن کا حیران ہوا تھا کہ آج سے پہلے ایسی بات تو کسی سے نہ سنی تھی ۔
 
Top