• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اللہ صلى الله عليہ وسلم کی ولادت 8 اور وفات 12 ربیع الاول

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
میرا خیال ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی طرح وفات بھی 12 ربیع الاول کو نہیں ہوئی ۔ حجہ الوداع 09 ذوالحج کو جمعہ کا دن تھا ۔ اس کے بعد محرم آیا اور پھر صفر پھر ربیع الاول اگر ذوالحجہ 30 کا مان لیں اور محرم اور صفر بھی 30 کا تو 12 ربیع الاول اتوار کا بنتا ہے جب کہ وفات پیر کوہوئي ۔ اس کا واحد حل یہ بنتا ہے ہم کسی ایک قمری مہینہ کو 31 دن کا مان لیں تو 12 ربیع الاول پیر کا بنتا ہے جبکہ قمری مہینہ 31 ہونا ناممکن ہے اور لگاتار تین قمری مہینہ بھی 30 دن کے ہوں ایک نادرالوقوع امر ہے
اس لئیے میرے خیال میں تو سیدھا سادھا حساب بھی لگائيں تو وفات بھی 12 ربیع الاول کو نہیں بنتی
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
میرا خیال ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی طرح وفات بھی 12 ربیع الاول کو نہیں ہوئی ۔ حجہ الوداع 09 ذوالحج کو جمعہ کا دن تھا ۔ اس کے بعد محرم آیا اور پھر صفر پھر ربیع الاول اگر ذوالحجہ 30 کا مان لیں اور محرم اور صفر بھی 30 کا تو 12 ربیع الاول اتوار کا بنتا ہے جب کہ وفات پیر کوہوئي ۔ اس کا واحد حل یہ بنتا ہے ہم کسی ایک قمری مہینہ کو 31 دن کا مان لیں تو 12 ربیع الاول پیر کا بنتا ہے جبکہ قمری مہینہ 31 ہونا ناممکن ہے اور لگاتار تین قمری مہینہ بھی 30 دن کے ہوں ایک نادرالوقوع امر ہے
اس لئیے میرے خیال میں تو سیدھا سادھا حساب بھی لگائيں تو وفات بھی 12 ربیع الاول کو نہیں بنتی

تلمذ بھائی وہ تحقیق میں نے پیش کی تھی - اگر آپ کو یاد ھو تو - لکن کسی نے اس پر کوئی جواب نہیں دیا -

یہاں صرف کتابوں کے سکین پیج لگائے ہیں - کہ سب کی کتابوں میں جو لکھا ہے - پیش کیا جا ے
 
Top