• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رضاعت

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
145
پوائنٹ
118
کیا ایک شخص کی دو عورتوں سے رضاعت ہوسکتی ہے


Sent from my GT-I9300I using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964
کیا ایک شخص کی دو عورتوں سے رضاعت ہوسکتی ہے
Sent from my GT-I9300I using Tapatalk
جی ایک بچہ زیادہ عورتوں کا دودھ بھی پی سکتا ہے ، جس طرح کے ایک عورت زیادہ بچوں کو بھی دودھ پلا سکتی ہے ۔ شریعت میں اس چیز کی کوئی پابندی نہیں ۔
 
Top