رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
1۔رفع الیدین کرنا سنت ہے۔ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ سنت ہے؟
2۔ رفع الیدین کے بغیر نماز ہوسکتی ہے یا نہیں؟
3۔ رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری نمازوں میں کی ہے؟
4۔ رفع الیدین کے متعلق کتاب و سنت کی روشنی میں کتنی حدیثیں آتی ہیں؟
5۔ رفع الیدن سجدہ سے سر اٹھاتے وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ہے یا نہیں؟
6۔ رفع الیدین علماء کہتے ہیں ۱۰ نیکیاں ملتی ہیں۔ ثبوت ہے یا نہیں؟
7۔ رفع الیدین کو حنفی علما ء گھوڑے کی دم ………کہتے ہیں۔ آپ تشریح فرمائیں؟
8۔ رفع الیدین کم لوگ کرتے ہیں بہت لوگ نہیں کرتے ان کی نماز ہوتی ہے یا نہیں؟
9۔ رفع الیدین امام مالکؒ، امام شافعیؒ ، امام احمد بن حنبلؒ، امام ابو حنیفہؒ ان چاروں اماموں نے رفع الیدین کی ہے؟ آپ وضاحت فرمائیں۔
10۔ رفع الیدین خلفاء راشدین آیا کرتے تھے؟ آپ ارشاد فرمائیں۔ آپ وضاحت سے جدا جدا ثبوت دیں؟