• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رفع الیدین ۔۔۔

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم
سوال: -
جب کوئی شخص امام کے پیچھے اس حالت میں جائیں کہ اس کی ایک رکت نکل گئی ہو اب وہ دوسری رکت پڑھ کر تشہد میں بیٹھے گا اور کھڑا ہوگا امام اور باقی لوگ رفع الیدین کریں گے کیا یہ شخص بھی رفع الیدین کریں گا کیونکہ اس کی صرف ایک رکت ہوئی ہیں اور رفع الیدین تو دو رکات کے باد ہوتا ہے
شیخ زبیر علی زئي رحمت اللہ علیہ نے ایک ویڈیو میں کہا کہ یہ رفع الیدین نہیں کرے گا
اس کا مدلل اور تفصیلی جواب دے.
جزاکم اللہ خیرا
 
Top