• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رفع الیدین

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
کراچی کی مشھور عالم دین جناب مفتی زرولی خان صاحب نے جمعے کی خطبے میں کھا کہ امام مالک نے المدونہ الکبری جلد نمبر ١
صفحہ ١٢٩ میں لکھا ہے کہ رفع الیدین کی تمام آحادیث سب غلط اور ضعیف ہے کسی بھای کا اگر مدونہ تک رسایی ہو تو اس کی تحقیق کرکے بتاے کہ یہ بات صحیح ہے یا نھی ؟
ranaawaiss نے اسے پسند کیا ہے۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
المدونہ امام مالک رحمہ اللہ کی تصنیف نہیں ہے بلکہ اسے مالکی فقیہہ سحنون متوفی ۲۴۰ھ نے ابن القاسم متوفی ۱۹۱ھ سے نقل کیا ہے اور ابن القاسم نے اسے امام مالک رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے۔ اس کتاب کا ایک بڑا حصہ ان سوالات اور جوابات پر مشتمل ہے جو امام مالک رحمہ اللہ سے ہوئے اور انہوں نے ان کا جواب دیا۔ المدونہ میں امام مالک رحمہ اللہ کے فتاوی کے علاوہ بھی مالکی فقہا کے فتاوی اور اقوال موجود ہیں۔

وهو أسئلة وأجوبة عن مسلئل الفقه التي وردت للإمام مالك ، ورواها عبد السلام بن سعيد التنوخي الملقب بسحنون ( 240هـ / 854م ) الذي جمعها وصنفها ، ورواها عن عبد الرحمن بن القاسم العتقي ( 191هـ / 806م ) عن الإمام مالك بن أنس ، وتنسب أحيانا إلى سحنون ،لأنه رواها ، فيقال مدونة سحنون .
والمدونة تجمع آراء الإمام مالك بن أنس المروية عنه ، والمخرجة على أصوله ، وعلى آراء بعض أصحابه ، مع بعض الآثار والأحاديث التي وردت في مسائل الفقه المالكي ، ويقال أن أصلها الأسدية التي ألفها أسد بن الفرات ، وراجعها علي ابن القاسم أيضا ، فزاد فيها ، وعدل ، وغير .
وأصبحت المدونة أصل الفقه المالكي ، وما عداها لا يعتمد عليه ، وهي مقدمة غيرها ، وتأتي في الدرجة الثانية بعد الموطأ ، وأكثر علماء المالكية يتلقون ما جاء في المدونة بالقبول ، وهي أصدق رواية ، وأعلى درجة من حيث سماعها وروايتها ، وعليها الاعتماد في الفتوى عند علماء القيروان .
وتتألف المدونة من أسئلة وأجوبة عن مسائل الفقه التي بلغت 6200 مسألة ، ومرتبة على أبواب الفقه ، وضمنها رواية الإمام مالك عن الصحابة والتابعين ، لذلك تعتبر أصح كتب الفروع في الفقه المالكي رواية .
وكتب أبي الوليد محمد بن أحمد ابن رشد الجد ( 520هـ ) لها المقدمات الممهدات لبيان ما اقتضته المدونة من أحكام .
 
Top