• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان سے متعلق مفت گرافکس

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة وبرکة
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ رمضان کی آمد آمد ہے چونکہ میں گرافکس کی فیلڈ سے ہوں اور خاص طور پرانتہاءی مناسب قیمت پر Stock Photos and Royalty-Free Images by Subscription - Shutterstock سے ڈیزاینرز کو انکے مطلوبہ گرافکس ڈاٶنلوڈ کرکے دیتا ہوں تو سوچا آج کیوں ناں محدث فورم پر موجود ڈیزاینرز کو مفت رمضان سے متعلق ڈیزاءن دوں تاکہ رمضان کے حوالے سے خوبصورت ڈیزاءن تخلیق کیے جاسکیں اور ثواب حاصل کیا جاءے۔۔
تو دوستو یہ تھریڈ خاص طور پر گرافکس ڈیزاءنرز کے لیے ہے جو چاہتے ہیں کہ رمضان سے متعلق انتہاءی خوبصورت ڈیزاءن بس تھوڑی سی محنت سے تخلیق کرلیں۔۔آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ Stock Photos and Royalty-Free Images by Subscription - Shutterstock پر جاکر سرچ باکس میں ramadan لکھنا ہے اور پھر اپنی پسند کا جو بھی گرافک ہو اسکا لنک بس یہاں پوسٹ کرنا ہے میں انشاءاللہ ویب سایٹ پرجس فارمیٹ میں گرافک موجود ہوگا وہ بالکل مفت مہیا کروں گا۔۔یاد رہے کہ شٹرسٹاک پر 5 ڈانلوڈز کی قیمت 49 امریکی ڈالر ہے۔۔لیکن محدث فورم کو یہ بالکل مفت ملیں گے۔۔اگر آپ اپنی مرضی کا گرافک لینا چاہتے ہیں جو آپ نے سرچ کیا ہے تو اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ صرف رمضان سے متعلق ہو۔۔باقی مزید تفصیلات کے لیے مجھے آپ یاہو پر ایڈ بھی کرسکتے ہیں۔
pakgfx@yahoo.com
یہ مثالیں دیکھیں۔آپ ان سے بہت خوبصورت گرافک مثلا اسٹیکرز،پوسٹرز،کلینڈرز،احادیث وغیرہ بناسکتے ہیں۔۔دعاٶں میں یاد رکھیں۔۔
Ramadan Greetings In Arabic Script. An Islamic Greeting Card For Holy Month Of Ramadan Kareem. Stock Vector 103607927 : Shutterstock

Vector Muslim Oil Lamp - Pelita - 104219867 : Shutterstock

Vector Illustration Of Mosque - 104219807 : Shutterstock

Arabic Islamic Calligraphy Of Ramazan Or Ramadan With Muslim Reading Namaz With Koran With Mosque Or Masjid Silhouette On Shiny Floral Background . Eps 10. Stock Vector 105510089 : Shutterstock
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة وبرکة
ارسلان بھاءی ایک نظر نیچے دیے گیے گرافکس پرڈالیں۔آسان اور سیدھی سی بات یہ ہے کہ یہ سب ویکٹر فارمیٹ یعنی کورل ڈرا یا ایڈوب ایلوسٹریٹر کی فارمیٹ میں دستیاب ہیں جس کافاءدہ یہ ہے کہ آپ اس میں ہر قسم کی تبدیلی کرسکتے ہیں۔چاہے وہ تبدیلی ڈیزاءن میں ہو یا ان کے رنگوں میں۔اگرآپکو ڈیزاءن پسند ہے تو اسمییں تبدیلی کرنے کی ضرورت نہیں صرف اپنا مطلوبہ ٹیکسٹ اس میں ڈال دیں۔۔یعنی نام وغیرہ۔۔مثلا آپ نیچے لکھ دیں۔۔ محدث فورم۔۔ڈیزاءن تیار ہوجاءے گا۔اگر آپ پروفیشنل ہوتےتوآپکواندازہ ہوتا کہ یہ کتنے قیمتی ہیں کیونکہ ڈیزاءنرز کےلیے یہ مفت کا ایسا مال ہے جس میں انکو ذرا سی بھی محنت نہیں کرنی پڑنی اور پہلے سے تیار ڈیزاءن میں صرف وہ مطلوبہ پارٹی کا ٹیکسٹ یا لوگو ڈالیں گے اور اسکو ہزاروں کی تعداد میں پرنٹ کروا کر مارکیٹ میں بیچنا شروع کردیں گے۔مثلا یہ ڈیزاءن رمضان کلینڈرز اور عید کارڈز کےلیے استعمال ہوسکتے ہیں۔امید ہے کہ اتنی وضاحت سے آپ اسکا مقصد سمجھ گءے ہونگے۔۔آپ اگر پروفشنل نہیں بھی ہیں تو آپ اس سے فاءدہ اٹھا سکتے ہیں مثلا آپ ڈیزاءن میں احادیث ڈال دیں اور فورم پر گرافکس سیکشن میں شیر کریں۔۔








 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة وبرکة
کیا کسی کو بھی ضرورت نہیں ہے؟؟؟تھوڑی سی محنت کرکے ڈیزاءن تیارکریں اور اس کارخیرمیں میرا بھی حصہ ڈال دیں؟
اعجاز بھاءی کہاں ہیں؟
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
اوردوسری بات اگر محدث فورم یا اسکے دوسرے پروجیکٹ کےلیے ویب ڈیزاءن کی ضرورت ہو تووہ بھی مفت مہیا کیے جاءیں گے۔۔بس اپنی پسند کا لنک دے دیں۔۔اسکے لیے شاکر بھاءی مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة وبرکة
کیا کسی کو بھی ضرورت نہیں ہے؟؟؟تھوڑی سی محنت کرکے ڈیزاءن تیارکریں اور اس کارخیرمیں میرا بھی حصہ ڈال دیں؟
اعجاز بھاءی کہاں ہیں؟
بھائی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ مجھے کیسے ملیں گے؟؟؟
 
Top